براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں: امریکا کا دونوں ممالک پر زور

امریکا نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کے دوران صورتحال مزید خراب نہ کی جائے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطہ کیا جا…

بھارتی شہر کولکتہ کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک

بھارتی شہرکولکتہ کے ایک میں ہوٹل میں آگ لگنےسے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے رتو راج ہوٹل میں گزشتہ رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے…

سوئیڈن: موسم بہار کے تہوار کے موقع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

سوئیڈن کے شہر اُپسالا میں ایک دکان میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کے شہر اُپسالا میں حجام کی دکان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں دکان میں موجود 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں…

‘میں پوپ بننا چاہوں گا’، ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاق میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ مجھے پوپ بنایا جائے۔ گزشتہ دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ وہ وہ کسے پوپ دیکھنا چاہتے ہیں؟ اس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ میں پوپ بننا چاہوں گا، یہ میری اولین ترجیح ہوگی۔…

پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انکار کی سزا، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل عہدے سے فارغ

مودی حکومت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان کے خلاف فوری طور پر مہم جوئی سے انکار کرنے والے بھارتی لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار کو کمانڈر ناردرن کمانڈ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار…

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے کرتے ہوئے مزید 60 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب غزہ میں امداد کی…

ملکی تاریخ کے سب سے کامیاب 100 دن مکمل ہونے کا جشن منانے پر خوش ہوں: ٹرمپ

مشی گن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کےساتھ نمٹ رہے ہیں وہ ڈیل کرنا چاہتا ہے، ہم ڈیل کرنے جا رہے ہیں،یہ منصفانہ ڈیل ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومت کے100 دن مکمل ہونے پر ریلی سے خطاب میں کہا کہ ہم نے ابھی شروعات کی ہے، ملکی تاریخ کے…

اسرائیلی حکومت نے سکیورٹی چیف کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا

اسرائیلی حکومت نے اپنی سکیورٹی ایجنسی شین بیت کے چیف رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت نے رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ معطل کرنے سے عدالت کو آگاہ کر دیا۔…

روس کا پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر اہم بیان سامنے آگیا

روس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیا۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 بھارتی سیاحوں کے قتل کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ بڑھ گیا ہے۔ بھارت کی…

ٹرمپ کے دور صدارت کے 100 دن مکمل ہونے پر عوامی مقبولیت کا سروے جاری

امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنے دورِ صدارت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہونے کا جشن منارہے ہیں۔ ٹرمپ کی اس دوسری مدت صدارت کو امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ متنازع اور دُوررس اثرات والا دورکہا جارہا ہے، تاہم رائے عامہ کے جائزے بتاتے ہیں…