براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی مرکاوا ٹینک تباہ

فلسطین کی تحریک استقامت نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے علاقے التفاح کے مشرق میں صیہونی…

پاک فوج نے پاکستان میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کردیے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری…

تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکیا گیا۔ آئی ایس پی آر…

دو دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہو چکی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے، دو دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہو چکی ہے۔ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 11…

اسحاق ڈار کا 8 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، بھارتی یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا

پاک بھارت کشیدگی کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی رابطہ کاری مہم جاری ہے۔ اس حوالے سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 8 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا اور بھارت کے الزامات اور یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کیا، انہوں نے نیشنل…

پاکستان کو فوجی امداد بھیجی یا نہیں، ترکی کا اہم بیان سامنے آگیا

نئی دہلی کی جانب سے روایتی الزام تراشی اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک اور بھانڈا پھوٹ چکا ہے، اور اس بار یہ بھانڈا پاکستان نے نہیں بلکہ ترکی نے پھوڑا۔ بھارتی میڈیا نے پاکستان، ترکی اور چین کے درمیان دفاعی تعاون کو ایک بار پھر منفی رنگ دینے کی…

بھارت کے رافیل بیکار، فرانس کا طیاروں کے سورس کوڈ دینے سے انکار

جنوبی ایشیا میں پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کے دوران بھارت نے فرانس سے رافیل جنگی طیاروں کا ”سورس کوڈ“ مانگ کر اپنی دفاعی کمزوری کا غیر اعلانیہ اعتراف کر لیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے ”انڈیا سینٹینلز“ کے مطابق بھارت نے رافیل…

فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی: بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ کی چھٹی

مودی سرکار کا پہلگام میں ناکام فالس فلیگ آپریشن کا ملبہ بھارتی فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار پر گر گیا ہے۔ بھارتی حکومت نے آپریشن کی ناکامی کے بعد جنرل کمار کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس…

کراچی؛ آن لائن ٹیکسی سروسز کو ایک نظام میں لانے کیلیے اقدامات تیز کرنیکا فیصلہ

حکومت سندھ نے کراچی میں چلنے والی تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کو ایک ہی نظام میں لانے اور ای وی ٹیکسی لانچ کرنے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا…

بھارت سے کشیدگی، جماعت اسلامی کی پاکستان کے اصولی مؤقف کی تائید

جماعت اسلامی نے بھارت کے غیر منطقی اقدامات پر پاکستان کے اصولی موقف کی تائید کر دی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی، پاک بھارت کشیدگی اور سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے…