براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پانی بند ہوا تو ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پانی بند ہوا تو پہلا حملہ پاکستان کرے گا، ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے دفاع کیلئے ہم سب یکجا ہیں، وزیراعظم کے پاس موقع ہے، پی ٹی…
پہلگام حملہ: سینیٹر علی ظفر کا حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ
پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ کر دیا۔
سینیٹر علی ظفر نے سینیٹ میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہم سب ایک ہیں، اگر پاکستان کا ایک قطرہ بھی روکا تو اسے حملہ سمجھیں گے، پانی بند کرنے سے…
بھارتی دھمکیوں پر سب متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار، الرٹ رہنا چاہیے: عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بھارتی دھمکیوں پر حکومت اور اپوزیشن متحد، ہمارا دشمن مکار اور عیار ہے،الرٹ رہنا چاہیے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے پہلگام واقعہ کی ایف آئی آر پہلے سے درج تھی، دنیا نے…
ملتان: مظفر آباد پل کے قریب وین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
وین میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ مظفر آباد پل کے قریب پیش آیا جہاں وین میں آگ بھڑک اٹھی۔
پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے سے گاڑی میں سوار 6 افراد جھلس گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع…
بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہا ہے، پاکستان پوری قوت سے جواب دے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے اور پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دے گا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس دوران پاک…
بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے
بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کے بعد واہگہ کے راستے بھارتی شہریوں کی واپسی اور پاکستانی شہریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارت سے ایک پاکستانی سفارت کار اور عملے کے 7 ارکا ن واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے…
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد
بلوچستان کے ضلع زیارت سے 7 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
ضلعی انتظامیہ زیارت کے مطابق زیارت کے علاقے چوتیر سے 7 افرادکی لاشیں ملی جنہیں فوری ڈسٹرکٹ اسپتال زیارت منتقل کردیا گیا جہاں ان کی شناخت کی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ…
پہلگام واقعہ کی کوئی انکوائری نہیں اور منٹوں میں پاکستان پر الزام لگا دیا: عقیل ملک
وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہےکہ پہلگام واقعے کی کوئی انکوائری نہیں اور چندمنٹ میں پاکستان پر الزام لگا دیاگیا۔
وزیر مملکت قانون بیرسٹر عقیل ملک نے ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پہلگام واقعے کا الزام…
پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مارگرایا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کی کوشش کی تاہم پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر کی ایل او سی پر…
‘بچوں کا قصور نہیں’، 2 بچوں کے علاج کیلئے بھارت جانیوالی فیملی پاکستان واپس پہنچ گئی
2 بچوں کے دل کے علاج کے لیے بھارت جانے والی فیملی مودی حکومت کی جانب سے ملک چھوڑنے کے احکامات کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئی۔
بچوں کے والد شاہد علی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت سے علاج کروائے بغیر واپس آئے ہیں اور جو حالات پیدا ہوئے اس…