براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسپین اور پرتگال میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، نظام زندگی مفلوج
اسپین اور پرتگال میں پیر کے روز بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن نے معمولات زندگی کومفلوج کر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق بجلی کے اچانک بند ہونے سے پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہوگیا، سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا اور ائیرپورٹس پر متعدد…
بھارت نے فرانس سے 26 رافیل ایم جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا
بھارت نے فرانس کے ساتھ 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا۔
63 ہزارکروڑ بھارتی روپے مالیت کے اس معاہدے میں سنگل اور ٹو سیٹر دونوں اقسام کے طیارے شامل ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق معاہدے کے تحت فرانسیسی کمپنی…
پاکستان اوربھارت موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ ترجمان نے پاکستان اور بھارت کو موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جانے مشورہ دیدیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں بھارت اور پاکستان کےساتھ…
بھارت میں 35 سال سے مقیم پاکستانی خاتون کو ملک چھوڑنے کا حکم
35 سال سے زائد عرصے سے بھارت میں مقیم پاکستانی خاتون ساردا بائی کو اڑیسہ پولیس نے فوری طور پر ملک چھوڑنے کا کہہ دیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے تصدیق کی کہ ساردا بائی کا ویزا منسوخ کردیا گیا ہے اور انہیں بلا تاخیر پاکستان…
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری کا امکان
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کی اگلی…
ریکوڈک منصوبے کیلئے 6.4 ارب ڈالر کا آئندہ ماہ فنانشل کلوژر
ریکوڈک منصوبے کیلئے 6.4 ارب ڈالر کا فنانشل کلوژر آئندہ ماہ ہو گا، یو ایس ایگزم بینک، یو کے ایگزم بینک، عالمی بینک فنانشل کلوژر میں شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق وفاق، بلوچستان، ایشیائی ترقیاتی بینک بھی فنانشل کلوژر میں شامل ہیں، عالمی شراکت…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1405 پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد مندی چھاگئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 1100 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…
سٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کی ششماہی رپورٹ جاری کردی
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے معیشت پر اپنی ششماہی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ملک کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری کا عندیہ دیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025ء کی پہلی ششماہی میں عمومی مہنگائی میں…
وفاقی وزیر بحری امور کی قازقستان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
وفاقی وزیر بحری امور جنید انور چودھری نے کہا کہ قازقستان کے تاجروں کیلئے پاکستان میں بہت سے مواقع موجود ہیں۔
قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بحری امورجنید انور چودھری نے کہا کہ قازقستان کے ساتھ ہمارے…
روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 7 پیسے پر بند ہوا۔…