براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

آئی ایم ایف کی شرائط پر رائٹ سائزنگ پالیسی کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کی شرائط اور اہداف پر رائٹ سائزنگ پالیسی کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ رواں مالی سال کے اختتام تک 30 جون کے اہداف حاصل کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا جبکہ وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت اقدامات پر عمل درآمد یقینی…

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ کیونکہ صنعتی اور سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول…

ای او بی آئی پنشن میں اضافے کا فیصلہ، اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہوگا

ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نےکم از کم پنشن میں اضافہ کر دیا۔ پیر کو وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ای او بی آئی کی 3 سہ ماہیوں کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں…

پاکستان سے چین کو اونٹنی کے دودھ کے پاؤڈر کی برآمد کا آغاز

پاکستان نے اونٹنی کے دودھ کے پاؤڈر کی پہلی کھیپ چین کو برآمد کرکے نئی تجارتی راہ کا آغاز کردیا ہے۔ اس حوالے سے ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر کاکہنا تھا کہ پاکستان…

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں کی کم ترین سطح پر اور زرمبادلہ ذخائر دگنا ہوگئے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہا ہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں میں کم ترین سطح پر ہے اور زرمبادلہ ذخائر دگنے ہوگئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب کرتےہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ قرضوں میں کمی کے لیے مالیاتی ذرائع میں اضافہ اور ٹیکس…

غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔ غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے بمباری و گولہ باری کی اور ان…

ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل

لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ابراہیم الموسوی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر حملہ کرکے اس کی خودمختاری کو پامال کیا…

پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن کرتے ہوئے مزید 17 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر حسن خیل کے نواحی علاقوں میں کلیئرنس آپریشن کیا جس میں…

پی ٹی آئی میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں: شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا پی ٹی آئی کو ایسا تاثر نہیں دینا چاہیے کہ پارٹی میں انتشار ہے۔ ان کا کہنا تھا پی ٹی…

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا بتانا ہے کہ دھماکا وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کا بتانا…