براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: وزیراعظم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے عالمی فائنانس کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک چیئرمین زیک ویٹکوف…
امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امید ہے پاکستان اس سال کے آخر تک پانڈا بانڈ کا اجرا کر دے گا، چین کی ڈومیسٹک بانڈ مارکیٹ میں پانڈا بانڈ کے اجرا میں پیشرفت ہوئی ہے۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے…
ٹیکس ریٹ بڑھانے کے باوجود جائیداد کی خرید و فروخت پر صرف 33 ارب اضافی ٹیکس جمع ہوسکا
ٹیکس کی شرح بڑھانے کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ودہولڈنگ ٹیکس (ڈبلیو ایچ ٹی) کی مد میں 169ارب روپے جمع کیے، جبکہ گزشتہ مالی سال…
پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل ( امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حمایت یافتہ ایک غیر مرکزی…
مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان
عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے
عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں بنیادی اصولوں، اہداف اور تکنیکی…
یمنی مسلح افواج کا بڑا کارنامہ؛ 200 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی ڈرونز تباه
یمن نے حالیہ ہفتوں میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے سات امریکی ڈرونز مار گرائے ہیں، جس سے واشنگٹن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کی رپورٹ کے مطابق یمنی افواج نے حالیہ ہفتوں میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے سات…
غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 48 فلسطینی شہید اور 168 زخمی ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق 18 مارچ 2025…
پہلگام فالس فلیگ؛ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے کی بھارتی کوشش ناکام
اسلام آباد:پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک بھارتی بھی حواس باختہ ہوگئے، لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر منظم انداز سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن پر حملے کے لیے 300 سے 400 شرپسند موجود…
بھارتی سفارتی عملے کے 13 ارکان کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس بھیج دیا گیا
لاہور:پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتخانے کے 13 ارکان، جن میں ایک سینئر ڈپلومیٹ اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں، واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس بھیج دیا گیا ہے۔ دوسری جانب نئی دہلی میں تعینات پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کی واپسی بھی متوقع ہے،…
پہلگام واقعہ: ایران خطے میں امن کیلئے کردار ادا کرنا چاہے تو خیر مقدم کریں گے، وزیراعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہشمند ہے اور اگر ایران اس حوالے سے کوئی کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو اس کا خیرمقدم کیا جائے گا۔
سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی خبر کے مطابق وزیر اعظم نے ایران کے صدر مسعود…