براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت کا 1945 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا پروگرام

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے 1945 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا پروگرام بنا لیا، حکومت مقامی بینکوں سے نئے قرض کے حصول کے لئے کوشاں ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی کہ حکومت ایک ہزار…

ملک میں شرح غربت 42.4 فیصد تک رہنے کا امکان، 1کروڑ افراد کے غذائی عدم تحفظ کا شکار ہونے کا خدشہ

رواں مالی سال پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر 42.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے اور مزید 19لاکھ افراد غربت کا شکار ہوں گے، دیہی علاقوں میں تقریباً ایک کروڑ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ عالمی بینک کی پاکستان سے متعلق پاورٹی اینڈ…

عالمی تجارت میں تناؤ سے ممالک میں دو طرفہ تجارت کی اہمیت بڑھے گی: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ عالمی تجارت میں تناؤ کے باعث علاقائی تجارت اور مختلف ممالک میں دو طرفہ تجارت کی اہمیت بڑھے گی۔ محمد اورنگزیب…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1204 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 1204 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 17 ہزار 226 پر بند ہوا۔ امریکی صدر کی جانب سے چیئرمین فیڈرل ریزرو بینک کے سربراہ کو نہ ہٹانے اور ٹیرف پر ٹرمپ انتظامیہ کے مؤقف پر ایشیا…

بے نامی اتھارٹی گزشتہ 11 ماہ سے غیر فعال ہونے کا انکشاف

تین ممبران کی تعیناتیاں نہ ہونے سے بے نامی اتھارٹی گزشتہ 11 ماہ سے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات مطابق ایف بی آر کے 3 ممبران کی تعیناتی کے لیے کئی بار سمریاں ارسال کی گئیں جو اعتراضات کے بعد واپس آئیں اور پھر دوبارہ بھجوائی…

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بند کرنے کا اعلان

بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے سفارت کاروں کی تعداد کم کرنے…

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد حالات غیر مستحکم، مقبوضہ کشمیر مودی کے کنٹرول سے باہر

مقبوضہ کشمیر جنگی جنون میں مبتلا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے اور آرٹیکل 370 کی منسوخی بھی مودی سرکار کا ایک ناکام اقدام ثابت ہوا ہے۔ آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال غیر مستحکم و تشویش…

بھارت کا سندھ طاس معاہدہ فوری منسوخ کرنے، پاکستانیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

پہلگام حملے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں سکیورٹی اجلاس ہوا۔ سکیورٹی اجلاس میں وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راج ناتھ نے شرکت کی، اجلاس میں مشیر قومی سلامتی اجیت دیول اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر سمیت دیگر وزرا بھی موجود…

مذہبی جھوٹ کا پردہ بھی بے نقاب: پہلگام حملے میں کشمیری عادل حسین بھی جاں بحق

بھارت کے پہلگام میں مذہب کی بنیاد پر قتل کرنے کے جھوٹ کا پردہ بھی چاک ہوگیا۔ پہلگام حملے میں مقبوضہ کشمیر کا شہری عادل حسین شاہ بھی جاں بحق ہوا، مقتول عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بھی…

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتالوں اور سکولوں پر بمباری، مزید 39 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی افواج کی بربریت اور بمباری کا سلسلہ جاری رہا،24 گھنٹے میں مزید 39 فلسطینی شہید اور 105 زخمی ہوگئے۔ ہسپتالوں اور سکولوں پر ہونے والے تازہ ترین حملے میں 10 فلسطینی شہید ہوگئے، جنوبی غزہ میں المواسی پناہ گاہوں پر بھی…