براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹیرف معاہدے کیلئے زبردستی اور دھمکی نہیں چلے گی: چین
چین نے کہا ہے کہ ٹیرف معاہدے کیلئے زبردستی اور دھمکی نہیں چلے گی۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے تجارتی معاہدے سے متعلق امریکی پیغامات پرردعمل میں کہا کہ چین پرمعاہدے کیلئے امریکی پریشر کا کوئی اثر نہیں، امریکا اگرمعاملات کو بات چیت سے حل…
سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو ’’را‘‘ کی سازش قراردیدیا
سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے پہلگام حملے کو را کی سازش قرار دے دیا۔
سکھ فار جسٹس کے رہنما گر پتونت سنگھ پنوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن ہے، یہ حملہ بھارتی حکومت کی جانب سے…
راہول گاندھی کا مودی سرکار سے پہلگام میں سکیورٹی کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ
پہلگام مقبوضہ کشمیر میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر راہول گاندھی نے مودی حکومت سے پہلگام میں سکیورٹی کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔
راہول گاندھی نے مودی سرکار پر برستے ہوئے کہا کہ نریندرا مودی کشمیر میں امن کی بحالی کے بلند و…
فلسطینی صدر کا اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ، حماس کا سخت ردعمل سامنے آگیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تنظیم حماس سے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے سے اسرائیل کو غزہ پر حملے کا بہانہ مل رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی…
اگلے 2،3 ہفتوں میں چین کیلئے ٹیرف طے کریں گے: امریکی صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین پر منحصر ہے کہ ٹیرف کتنی جلدی نیچے آسکتے ہیں، اگلے 2،3 ہفتوں میں چین کےلیے ٹیرف طے کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین…
ایل او سی پر آزاد کشمیر کے 2 شہریوں کو شہید کرکے دہشتگرد قرار دینے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا نکلا
لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر آزاد کشمیر کے 2 شہریوں کو شہید کرکے دہشت گرد قرار دینے کا بھارتی دعویٰ علاقہ مکینوں نے مسترد کر دیا۔
منگل کو مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک 12 زخمی…
سونیا گاندھی کے داماد نے پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ قرار دیدیا
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا نے مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا۔
بھارت کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی صاحبزادی پریانکا گاندھی کے شوہر رابرٹ وڈرا کا کہنا ہےکہ پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا…
امریکی صدر آئندہ ماہ مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ مشرق وسطیٰ کے تین اہم شراکت دار ممالک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ مشرق وسطیٰ کا اعلان کیا۔
وائٹ ہاؤس…
ڈیڑھ سال بعد ریمانڈ کیوں یاد آیا ؟ سپریم کورٹ نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی اپیلیں نمٹادیں
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر انکار کرتے ہوئے اپیلیں نمٹا دیں۔
سپریم کورٹ میں عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران پراسیکیوٹر ذوالفقار…
پنجاب اور سندھ کے اضلاع میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگنے سے کسانوں کو لاکھوں کا نقصان
پنجاب کے مختلف اضلاع اور سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں گندم کی تیار فصل میں آگ لگنے سے کسانوں کے لاکھوں روپے ڈوب گئے۔
گندم کی تیار فصل میں آگ لگنے کے سب سے زیادہ واقعات لودھراں میں ہوئے جہاں صرف 2 ہفتوں کے دوران گندم کی فصل کو آگ لگنے…