براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
آج حیدرآباد میں این اے 213 کی کامیابی کا جشن منائیں گے: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج حیدرآباد میں این اے 213 کی کامیابی کا جشن منائیں گے۔
عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر ردعمل میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کامیابی جیالوں کی محنت کا ثمر اور عوام…
ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانی آبائی علاقوں میں سپرد خاک
ایران میں قتل ہونے والے 8 پاکستانیوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔
سیاسی قائدین سمیت شہریوں کی بڑی تعداد کی نماز جنازہ میں شرکت کی، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے طیارے نے 8 پاکستانیوں کی میتوں کو ایران سے بہاولپور…
ملک کو آگے لیجانے کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پارلیمانی نظام مضبوط کریں: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ملک کو آگے لیجانے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر پارلیمانی نظام کو مضبوط کریں۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شفاف الیکشن کیلئے سب…
6 کینالز کیخلاف پیپلزپارٹی آج حیدر آباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی
چھ کینالز کے خلاف پیپلزپارٹی آج حیدر آبادمیں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
حیدرآباد میں پاور شو کی تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئیں، سٹیج تیار کر لیا گیا، پنڈال میں 70 ہزار سے زائد کرسیاں لگا دی گئیں۔…
پیپلزپارٹی کی کینالز منصوبہ برقرار رکھنے پر حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کینالز منصوبہ برقرار رکھا گیا تو ہم حکومت سے الگ ہو جائیں گے۔
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینالز کا مسئلہ صرف سندھ نہیں پورے ملک کیلئے انتہائی اہم ہے، وزیراعظم وہی…
سندھ کے احتجاج پر کینالز منصوبہ حکومت ابھی تک آئینی فورمز سے منظور نہیں کراسکی: نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کینالوں کے منصوبے سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا تو پیپلزپارٹی ن لیگ کی وفاقی حکومت کی حمایت چھوڑ دے گی۔
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے حیدرآباد ہٹڑی بائی پاس پر جلسے…
شہر قائد کے بہتر ہوتے حالات کو پھر خراب کرنیکی سازش کی جارہی ہے: سعید غنی
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا کہ گمان ہوتا ہے کہ شہر کے بہتر ہوتے حالات کو ایک بار پھر ماضی کی طرح خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے عباسی شہید ہسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی تفتیش پر…
جناح اسپتال میں ڈاکٹر پر تشدد کا مقدمہ درج، ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کا بائیکاٹ
جناح اسپتال کراچی کے میڈیکل آئی سی یو میں تیمارداروں کی جانب سے گزشتہ رات ڈاکٹر پر ہونے والے تشدد کے خلاف متاثرہ ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
جناح اسپتال میں ڈاکٹرز پر تشدد کے واقعے کے خلاف صدر تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا…
حاجیوں کیلئے اے سی والے خیمے ہونگے، ٹرانسپورٹ کا بھی بہترین انتظام کیا ہے: وفاقی وزیر برائے مذہبی…
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے اس بات حاجیوں کے لیے اچھے انتظام کیے ہیں، کوشش ہے کہ حاجیوں کو بہترین سہولیات اور معلومات فراہم کی جائیں۔
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کا حاجی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس عمران خان کے کیس کے ساتھ کلب کردیا
سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس بانی پی ٹی آئی کے کیس کے ساتھ کلب کردیا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عمرسرفراز چیمہ کے خلاف 9 مئی کا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے کہا کہ اس کیس کو بانی پی ٹی آئی…