براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایران کی بین الاقوامی جوہری توانائی کے نمائندے کو ملک سے نکالنے کی دھمکی
ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے نمائندے کو ملک سے نکالنے کی دھمکی دیدی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کے سینئر مشیر رئیر ایڈمرل علی شمخانی کا کہنا ہے کہ بیرونی دھمکیوں کے پیش…
بھارتی ریاست بہار میں ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست بہار میں ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے مختلف اضلاع میں ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے جس میں تقریباً 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔…
ٹیرف فیصلے کے بعد مسک نے سب سے زیادہ رقم کمائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدات پر محصولات میں اضافے کو 90دن کے لیے ملتوی کرنے کے اعلان کے چند ہی منٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔
بلومبرگ انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق منٹوں میں ان خوش…
امریکی محکمہ دفاع نے بچت کیلئے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کر دیے
امریکی محکمہ دفاع نے بچت کے لیے اربوں ڈالرز کے معاہدے ختم کردیے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے محکمہ دفاع میں اربوں ڈالرز کے معاہدے ’فضول خرچی‘ قرار دےکر فوری طور پر منسوخ کردیے۔
امریکی وزیر دفاع نے 5.1 ارب ڈالر کے…
امریکا کی نئی سخت امیگریشن پابندیاں، یہودی مخالف مواد پر سوشل میڈیا مانیٹرنگ شروع
امریکی حکومت نے غیر ملکیوں کی امیگریشن درخواستوں کے حوالے سے سخت پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سوشل میڈیا پر یہودی مخالف سرگرمیوں یا مواد کی موجودگی کو امیگریشن کے فوائد دینے یا مسترد کرنے میں ایک اہم عنصر کے طور پر استعمال کیا…
ملکہ کمیلا نے بادشاہ چارلس کے ساتھ 20 سالہ خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
برطانیہ کی ملکہ کمیلا اور بادشاہ چارلس سوم کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے اور اس اہم موقع پر ملکہ نے کچھ خاص باتوں کا انکشاف کیا ہے۔
ملکہ کمیلا نے رائل رپورٹر رویا نکہا سے گفتگو میں بادشاہ کے ساتھ اپنی 20 سالہ خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز…
حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے لیوی وصولی کی اجازت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو کیپٹیو پاور پلانٹس سے گیس لیوی وصولی کی اجازت دے دی، تاہم پارلیمنٹ سے متعلقہ آرڈیننس کی توثیق تک رقم کے استعمال سے روک دیا۔
عدالت نے کیپٹیو پاور پلانٹس استعمال کرنیوالے فیکٹری مالکان سے 791روپے فی ملین…
داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت میں 174 ارب روپے کا اضافہ
حکومت نے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت 174 ارب روپے تک بڑھا دی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدرات سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا، جس میں 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال…
زیڈ ٹی بی ایل کی نجکاری روکنے کیلئے وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل) کی نجکاری روکنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
سینیٹر افنان اللہ کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا، نجکاری کمیشن کی جانب سے نجکاری اداروں کی فہرست…
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ
ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 83 فیصد کم ہو گئی۔…