براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

کلائمیٹ چینج منصوبوں کیلئے فنڈز کا حصول، حکومت کا گرین بانڈز کے اجراء کا فیصلہ

حکومت نے کلائمیٹ چینج منصوبوں کیلئے فنڈز کی پہلی قسط حاصل کرنے کیلئے گرین بانڈز کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔ باوثوق ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے منصوبوں کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1335 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 10 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1335 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 14 ہزار 853 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 31 ارب روپے…

بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری

پاورڈویژن نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرانےگزشتہ روزبجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا جس کے بعد آج پاورڈویژن نےبجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان صنعت و تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے معاہدے

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان صنعت و تجارت اور ماحولیاتی تحفظ سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے معاہدے اور باہمی مفاہمت کی یادداشتوں کے تبادلے ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو سے ملاقات کے بعد مشترکہ…

وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنادی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں، کاروباری طبقے کی سہولت…

دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری

غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کردی ہے۔ صیہونی فوج نے غزہ پراپنے وحشیانہ حملوں کی دوسری لہر کے پچیسویں روز بھی اس علاقے پر اپنی بمباری جاری رکھی اور دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر…

غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج

غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزیوں اور اس حکومت کے مسلسل جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کے روز دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔…

صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی…

صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی…

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں کے تبادلے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو نے تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان اور بیلا روس کی وزارت دفاع کے درمیان…

سعودی عرب نےمزید 10 ہزارپاکستانیوں کو حج کی اجازت دیدی

سعودی عرب نے مزید 10 ہزارپاکستانیوں کوحج کی اجازت دے دی۔ جیونیوز کے مطابق اس حوالے سے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق پاکستان نے عازمین حج کے لیے حج کوٹے میں اضافے کی خصوصی…