براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکا نے ممبئی حملوں کے الزام میں مطلوب پاکستانی نژادکینیڈین شہری کو بھارت کے حوالےکردیا

امریکا نے 2008 کے ممبئی حملوں کے الزام میں مطلوب 64 سالہ پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہورحسین رانا کو بھارت کے حوالے کردیا۔ پاکستانی نژاد کینیڈین ملزم تہور حسین رانا کو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارت پہنچایا گیا، بھارتی تحقیقاتی ایجنسی اور…

چینی مصنوعات کی درآمد پر مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر مجموعی امریکی ٹیرف اب 145 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ وہ چینی مصنوعات پر ٹیرف کو 125 فیصد تک بڑھا رہے ہیں، تاہم اب وائٹ ہاؤس نے وضاحت…

اسرائیلی وزیر کی بیٹی کا والدین اور بھائی پر جنسی حملے کا الزام، اٹلی میں پولیس کو رپورٹ درج کروا دی

اسرائیلی وزیر اوریت اسٹروک کی بیٹی نے اپنے والدین اور ایک بھائی پر جنسی حملے کا الزام عائد کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی بستیوں اور قومی مشنز کی وزیر اوریت اسٹروک کی بیٹی شوشانہ اسٹروک نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے اٹلی میں پولیس…

حماس نے برطانیہ میں اپنے خلاف عائد پابندی کو چیلنج کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے برطانیہ میں اپنے خلاف عائد پابندی کو چیلنج کرتے ہوئے قانونی درخواست دائر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن میں قائم ایک قانونی فرم نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے حماس پر عائد پابندی ہٹانے کے لیے…

‘یہ کرپشن لگتی ہے’، ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ اورپھریوٹرن پر ڈیموکریٹک سینیٹرز نے سوال اٹھا دیے

ٹرمپ ٹیرف کے نفاذ اورپھر اس میں 90 دن کے وقفےکے اعلان پر عالمی اسٹاک مارکیٹیں گرنے اور اٹھنے پر ڈیموکریٹک سینیٹرز نے سوال اٹھا دیے۔ ڈیموکریٹک سینیٹرز نے امریکی کانگریس سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی سینیٹر ایڈم…

خام مال کی ترسیل، 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنیکی تجویز مسترد

وزیر اعظم شہباز شریف نے اشیا ، خام مال اور مشینری کی مقامی برآمد کنندگان کو ترسیل پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز مسترد کردی کیونکہ وزیر اعظم کا خیال تھا کہ اس کے نتیجے میں عالمی مالیاتی فنڈ کا سخت رد عمل آسکتا ہے. وزیر…

ہیم ٹیکسٹائل: پاکستانی کمپنیوں کو لاطینی امریکا کی منڈی سے بہترین رسپانس حاصل

پاکستانی کمپنیوں نے ہیم ٹیکسٹائل کولمبیا 2025ء میں شاندار شرکت کی جس کے بعد لاطینی امریکا کی منڈی سے بہترین رسپانس ملا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں نے لاطینی امریکا کی منڈیوں میں ایکسپورٹ کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ہیم…

گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں بہتری، ماہانہ بنیادوں پر 8 فیصد کمی ہو گئی

پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گیا، گاڑیوں کی فروخت 8 فیصد کم ہوگئی، ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہترمگرماہانہ فروخت کم ہوگئی۔ پاکستان آٹومینوفیکچرز ایسوسی ایشن رپورٹ فروری 25 میں گاڑیوں کی فروخت 12 ہزار 84 یونٹس سے گر کر مارچ 2025 میں…

پاکستان اور ترکیہ کے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ کی جانب سے تیل و گیس کی تلاش کیلئے مشترکہ معاہدے پر دستخط کر لیے گئے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے موقع پر پاکستان اور ترکیہ نے یہ اہم فیصلہ کیا۔ معاہدے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار…