براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی حجم 15 ارب 75 کروڑ ڈالر 94 لاکھ ڈالر ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 2 کروڑ 30…
سٹیل مینوفیکچررز کو درپیش چیلنجز کا حل حکومت کی ترجیح ہے: ہارون اختر
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے کہا کہ سٹیل مینوفیکچررز کو درپیش چیلنجز کا حل حکومت کی ترجیح ہے، حکومت سٹیل صنعت کے فروغ کیلئے سنجیدہ ہے۔
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت سٹیل صنعتکاروں کا اجلاس ہوا، ہارون…
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 22 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 56 پیسے پر بند ہوا۔
واضح رہے…
اوورسیز پاکستانیوں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات طلب
وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو راغب کرنے کیلئے سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔
وزیراعظم آفس سے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا، مراسلے میں کہا گیا کہ سرمایہ…
کراچی سمیت ملک بھرکیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری
پیٹرولیم لیوی کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنےکی منظوری دے دی گئی۔
نیپرا نے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنےکی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے بجلی سستی کرنےکا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔
نیپرا کے…
دبئی: پاکستانی اسٹارٹ اپس کیلئے عالمی سرمایہ کاری کی چھٹی اَن کانفرنس
دبئی میں پاکستان میں سرمایہ کاری لانےکے لیے انمول بیٹھک ہوئی جس کو 'اَن کانفرنس' (UnConference ) کا نام دیا گیا۔ جس کا مشن نا صرف سرمایہ کاری پاکستان میں لانا ہے بلکہ اسٹارٹ اپس کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی دلانا ہے اور سرمایہ کاروں کو شاندار…
ٹرمپ کا ٹیرف میں ریلیف، پاکستان اسٹاک میں زبردست تیزی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے ٹیرف میں ریلیف کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر کے ممالک پر ٹیرف عائد کیا گیا تھا، پاکستانی مصنوعات پر…
ٹیرف کی جنگ نے سونے کو پر لگا دیے، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی سطح پر جاری ٹیرف کی جنگ سونے کے بھاو کو نئی تاریخی بلندیوں پر لے آئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق…
گیس کمپنیوں نےجولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی
سوئی گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔
رپورٹ کے مطابق سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطاً 735روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس کی قیمت میں 2443 روپے فی ایم ایم بی…
مزید 11 آئی پی پیز بجلی ٹیرف میں کمی کیلئے تیار، نیپرا میں درخواست دیدی
وفاقی حکومت کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کے بعد مزید 11 آئی پی پیز ٹیرف میں کمی کے لیے رضامند ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کےبعد مزید 11 آئی پی پیز نے ٹیرف میں کمی کے لیے نیپرا سے رجوع کرلیا۔
نیپرا میں…