براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکہ ہے؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے امریکہ کی کھلی حمایت اور حوصلہ افزائی کی بدولت غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے تازہ ترین علاقائی اور…
القسام بریگیڈ کا اشدود پر میزائل حملہ
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں اشدود پر میزائل حملہ کیا ہے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر اشدود پر ایس پچپن میزائل…
یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے…
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور غاصب غزہ کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں سے…
اسلام آباد میں عظیم الشان علماء کانفرنس – شہید باقر الصدرؒ کی فکری و انقلابی خدمات کو خراجِ عقیدت
اسلام آباد (رپورٹ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان علماء کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں اسلامی فکر و اجتہاد کے ستون، مجدد فقہ و اصول، اور احیائے دین کے عظیم علمبردار آیت اللہ شہید محمد باقر الصدرؒ کی 45 ویں برسی عقیدت و…
امریکی ٹیرف سے ترقی پذیر ممالک متاثر ہورہے ہیں، معاملہ حل ہونا چاہیے: پاکستان
پاکستان نے امریکی ٹیرف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ٹیرف سے ترقی پذیر ممالک متاثر ہو رہے ہیں، معاملہ حل ہونا چاہیے۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ٹیرف کے نفاذ کو نوٹ کیا…
مریم نواز کا آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرض دینے کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا…
4 لاپتہ افغان بھائیوں کی بازیابی کیس: آئی جی پنجاب، اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 4 لاپتہ افغان بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے افغان خاتون گل سیما کی جنوری 2024 سے اسلام آباد سے…
9 مئی مقدمہ: عمر ایوب، زرتاج گل کی مسلسل غیر حاضری پر عدالت کا اظہار ناراضی
انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ نے 9 مئی ہنگامہ آرائی گھیراؤ جلاؤ کیس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور زرتاج گل کی مسلسل غیر حاضری پر اظہار ناراضی کیا ہے۔
اے ٹی سی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور آئی ایم ایف کے درمیان ملاقات مؤخر
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور آئی ایم ایف کے درمیان ملاقات مؤخر ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں رؤف عطاء کی عدم دستیابی کے باعث ملاقات مؤخر کی گئی۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور آئی ایم ایف وفد کے…
ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 21 سالہ زیادتی کا شکار گونگی، بہری اور ذہنی معذور لڑکی کو اغوا…