براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ملک کیلئے اعزاز، سال 2027 کیلئے لاہور ’’ای سی او‘‘ کا سیاحتی دارالحکومت نامزد
ملک کیلئے اہم عالمی اعزاز، ای سی او نے پاکستانی شہر کو سیاحتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کر دیا۔
10 ممالک کی معاشی تعاون تنظیم (ای سی او) نے سال 2027ء کیلئے لاہور کو ای سی او کا سیاحتی دارالحکومت نامزد کر دیا ہے جو کہ پاکستان اور صوبہ…
تعلیمی اداروں میں منشیات کیس: رپورٹ مرتب کرنیوالے اے آئی جی عدالت طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے منشیات کے خاتمے کے بجائے کہا وی آئی پی ڈیوٹی پر مصروف ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال…
4 اکتوبر احتجاج پر درج مقدمات: عمر ایوب کی 9 کیسز میں ضمانت کنفرم
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 4 اکتوبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی تمام 9 کیسز میں ضمانت کنفرم کر دی۔
اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے عمر ایوب کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج پر درج 9…
سپریم کورٹ کے باہر احتجاج: پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کی ضمانت کنفرم
سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کی ضمانت کنفرم کر دی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج محمد افضل مجوکا نے نعیم حیدر پنجوتھا کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پی ٹی…
مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق اوباڑو میں سکھر ملتان موٹروے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹروے ایم فائیو پر قاضی واہ…
پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی روکنا ہے: طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلا ل چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی روکنا ہے۔
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ انتشاری ٹولہ ریاست کو بلیک میل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، پاکستان کی معیشت جب…
گرمی رنگ دکھانے لگی، درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
گرمی اپنا رنگ دکھانے لگی، پارہ بڑھنے لگا۔
بہاولنگر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، بہاولپور، سکھر، روہڑی، مٹھی اور شہید بینظیر آباد میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت…
کراچی میں ٹرالر کی ٹکر سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا
کراچی میں ٹرالر کی ٹکر سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی، لانڈھی میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوا، ڈرائیور کو گرفتارکر کے ٹرالر بھی تحویل میں لے لیا،…
چیف سیکرٹری کی ایڈووکیٹ جنرل امجد پرویز سے ملاقات، لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ایڈووکیٹ جنرل کے آفس آمد، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز سے ملاقات کی۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے چیف سیکرٹری پنجاب کو آفس کے مختلف حصوں کا دورہ کروایا۔
اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد…
قانون سازی کیلئے عمران خان کا باہر آنا ضروری ہے: سلمان اکرم راجہ
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ملکی اہم قانون سازی کے لیے عمران خان کا باہر آنا ضروری ہے۔
دنیا نیوز کے پروگرام’’ دنیا مہربخاری کےساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں پر…