براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

اسلام آباد ایئر پورٹ پر نفسیاتی مسافروں کیلئے خصوصی سہولت متعارف

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ خصوصی سہولت کا حامل پہلا پاکستانی ایئرپورٹ بن گیا جہاں نفسیاتی مسائل کے شکار مسافروں کو خصوصی سہولیات فراہم کردی گئی ہیں۔ سی او اوایئرپورٹ منیجر آفتاب گیلانی نے سہولت کے بارے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ان…

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب و بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ اور بنگلہ دیشی مشیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزرائے خارجہ نے…

پنجاب والے چشمہ جہلم لنک کینال سے سندھ کا پانی چوری کرتے ہیں: شرمیلا فاروقی کا الزام

رہنما پاکستان پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ پنجاب والےچشمہ جہلم لنک کینال سے سندھ کاپانی چوری کرتےہیں۔ دنیا نیوزکےپروگرام’’ آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن)کےساتھ ہمارا ایک معاہدہ ہے، ہم…

ملکی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے برآمدات میں اضافہ ضروری ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا، برآمدات میں اضافے پر مشاورت و تجاویز پیش کی گئیں، شرکاء نے حکومتی اقدامات پر اظہار…

ملک بھر میں سیکڑوں غیر قانونی تعلیمی اداروں کی موجودگی کا انکشاف

قومی اسمبلی اجلاس میں ملک بھر میں سیکڑوں غیر قانونی تعلیمی اداروں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے غیر قانونی تعلیمی اداروں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں۔ غیر قانونی تعلیمی اداروں کی رپورٹ ایچ ای سی کی تیارکردہ ہے،…

وزارت خزانہ نے ملکی و غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں

وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق ملکی و غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی قرض 24 ہزار ارب تک پہنچ گیا، دسمبر تا…

غزہ صورتحال: جماعت اسلامی نے وزیراعظم کو 9 نکاتی خط دے دیا

جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ صورتحال پر 9 نکاتی مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دے دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمان نے 9 نکات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دیا، خط میں غزہ کی صورتحال سمیت اہم اقدامات تجویز کئے گئے۔ خط کے متن میں…

مقدمے کا مکمل ریکارڈ ون لنک، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصوبے کا آج افتتاح کریں گی

پاکستان کی تاریخ کا پہلا منصوبہ ،ایف آئی آر سے لیکر مقدمہ کے فیصلے تک مکمل ریکارڈ ون لنک پر ہو گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر پراجیکٹ مکمل، افتتاح آج ہوگا ۔ عدلیہ ، پراسکیوشن اور پولیس کو ریکارڈ تک مکمل رسائی…

طویل عرصے بعد بلآخر نواز شریف کی سیاسی میدان میں واپسی

سابق وزیراعظم نواز شریف کی بلآخر طویل عرصے بعد سیاسی میدان میں واپسی ہوگئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا جس کا آغاز پنجاب سے ہوگا۔ سابق وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے…

کراچی: کورنگی میں لگی آگ کی شدت تاحال برقرار، گیس کی جانچ کیلئے وزارت پیٹرولیم کی کمیٹی تشکیل

کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے میں لگنے والی آگ کی شدت دو ہفتوں بعد تاحال برقرار ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے کورنگی میں لگنے والی آگ کا سروے بھی کیا ہے۔ سی ای او کورنگی کنٹونمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ اب بھی اسی شدت کے ساتھ جاری ہے…