براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری پر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ برقراررکھا اور…

منشیات فروشوں کیساتھ رابطے کا الزام، سندھ پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر معطل

سندھ پولیس میں منشیات فروشوں اور اسمگلروں سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی سندھ آفس کے مطابق منشیات فروشوں اور اسمگلروں کے ساتھ رابطے رکھنے کے الزام میں سندھ پولیس میں پہلی لیڈی…

بلوچستان کے محکمہ خوراک میں گندم کی بوریوں کے خردبرد ہونے کے 2 اسکینڈل سامنے آگئے

بلوچستان کے محکمہ خوراک میں گندم کی بوریوں کے خردبرد ہونے کے 2 اسکینڈل سامنے آگئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے کوئٹہ میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے 2018 بوریاں گندم چوری کرنے والے 5 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔…

ڈمپرز حادثات: گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، وزیر داخلہ سندھ

وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہےکہ پولیس کو گاڑیاں جلانے والے افراد کو گرفتارکرنےکے احکامات دیے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ نے ڈمپر حادثات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حادثات میں ملوث ڈرائیوروں کو گرفتار کرنےکے واضح احکامات ہیں تاہم کسی…

پی ٹی آئی میں کلچربن چکا ہے کسی کو گندا کرنا ہو تو اس پر اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کا الزام لگا دو:…

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف میں کلچر بن چکا ہے کہ کسی کو گندا کرنا ہو تو اس پر اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کا الزام لگا دو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہا چند لوگوں…

پارٹی رہنماؤں کے ایک دوسرے پر الزامات، عمران خان نے وارننگ دیدی

پاکستان تحریک انصاف کی گروپ بندیوں اور مخالف دھڑوں نے معدنیات سے متعلق صوبائی بل کو متنازع بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی میں بڑھتی ہوئی اندرونی چپقلش نے ایک اصلاحاتی قانون کو ذاتی مفادات کی جنگ میں تبدیل کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک…

کراچی: ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، مشتعل افراد نے 5 ڈمپر اور 4 واٹر ٹینکروں کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں پاور ہاؤس چورنگی کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص زخمی ہوگیا جس کے بعد مشتعل افراد نے کئی ڈمپر جلا دیے۔ نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی حادثے کے ایک عینی شاہد نے بتایا کہ ڈمپر ڈرائیور 17،18 سال کا…

سندھ حکومت کا اسٹیل ملز کے اسپتال، اسکول اورکالج کا انتظام سنبھالنےکا اعلان

سندھ حکومت نے اسٹیل ملز سے منسلک اسپتال ، اسکول اور کالج کا انتظام سنبھالنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں منعقد اجلاس میں صوبائی وزراء ،کنوینر پاکستان اسٹیل گرینڈ الائنس اور پاکستان اسٹیل آل ایمپلائز گرینڈ الائنس کے اراکین اور…

آرمی چیف سے ملاقات، امریکی وفد کا پاکستان کی معدنیات پر پالیسی پر اظہار اعتماد

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات میں امریکی وفد نے پاکستان کی معدنیات پر پالیسی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے امریکا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس کی…

’آئس والوں کو شوٹ کرو، کوئی پوچھے تو کہو علی امین نے گولی ماری‘: وزیراعلیٰ پختونخوا کا کارکنوں کو…

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دورہ مردان میں کارکنوں کو کہا ہے کہ آئس منشیات کا استعمال کرنے والوں کو شوٹ کرو۔ کارکنوں کی علی امین گنڈاپور سے آئس کی روک تھام پر گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں وزیراعلیٰ کارکنوں…