براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفرکرنےکی پیشکش کردی
ٹرمپ کی جانب سے ویت نام پر 46 فیصد ٹیرف کے جواب میں ویتنام نے امریکی ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فون گفتگو میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما تُولام نے اُن سے ٹیرف کے نفاذ کو کم از کم 45…
ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روس پر اضافی ٹیرف عائد نہ کیے جانے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔
گزشتہ دنوں امریکی صدر نے امریکا میں درآمدات پر کم از کم 10 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا اور کچھ ممالک پر اس 10 فیصد ٹیرف کے علاوہ اضافی ٹیرف بھی عائد…
انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ’شاوِش‘
اس کے باوجود اسرائیلی فوج نے مکانات اور سرنگوں کو ممکنہ دھماکا خیز مواد اور مزاحمت کاروں سے کلیئر کروانے کے لیے معصوم فلسطینیوں کا استعمال کیا، انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ہونے والے ان فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجی ’شاوِش‘ کہتے ہیں۔…
بھارت: شک کی بنا پر ظالم شوہر نے سڑک پر بیوی کا گلا کاٹ ڈالا
بھارت میں ظالم شوہر نے اپنی بیوی پر شک ہونے کی صورت میں سڑک پر ہی اس کا گلا کاٹ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعے کی رات کو شہر بنگلورو کی ایک سڑک پر پیش آیا جہاں 43 سالہ شوہر کرشنپا نے اپنی 35 سالہ اہلیہ شاردا کو بےدردی سے قتل…
برطانیہ کی 2 اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
اسرائیل نے برطانیہ کی دو خواتین اراکین پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی اراکین پارلیمنٹ کو اسرائیل میں داخلے سے اس وقت روک دیا گیا جب وہ مقبوضہ فلسطین کے علاقے مغربی پٹی جا…
آئی ایم ایف 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا
پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے 2 ماہ میں پاکستان میں گورننس میں بہتری اور کرپشن کے خاتمے کیلئے دوسرا مشن بھیجا ہے۔…
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025، پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 پاکستان میں معدنی انقلاب کا آغاز اور معدنیات اور کان کنی کے شعبے کی ترقی پاکستان کے خوشحال مستقبل کا ضامن ہے۔
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کا انعقاد 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں کیا جائے گا جو…
پاکستان اور امریکا کا معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اقدام
پاک امریکا تعاون کا نیا دور، پاکستان اور امریکا کا معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کا اقدام ہوگیا۔
امریکا کے سینئر عہدیدار ایرک مائیر 8 سے 10 اپریل تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے، امریکی وفد میں مختلف اداروں کے نمائندے شامل ہوں…
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جدید زرعی ترقی کے نئے دور کا آغاز
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے جدید زرعی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت پاک چین تعاون کے ذریعے زرعی شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین اور پاکستان…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 3297 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 15 ہزار 499 کی سطح پر…