براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

معاشی استحکام آ چکا، ترسیلات زر 36 ارب ڈالر تک لیکرجائیں گے: وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام ملک میں آ چکا ہے، مہنگائی 6 دہائیوں کی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر ہے، ترسیلات زر میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے۔ اسلام آباد میں نیوز…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 سے 3 فیصد کمی ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ دنوں سے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے اور اب قیمتوں میں مزید 2 سے 3 فیصد کی کمی ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد…

ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان

ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹ میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آگیا اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 8 فیصد گراوٹ ہوئی۔ جنوبی کوریا میں شدید مندی…

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف…

فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ابتدائی طور پر ایک مختصر ویڈیو جاری کرتے ہوئے آگاہ…

صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے

لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوئے ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے آج جنوبی لبنان میں زبقین کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں دو افراد شہید…

شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی

غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔ غزہ پٹی میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں چھبیس شہیدوں کے جنازے…

غزہ سے سامنے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز نے پوری انسانیت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔ العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے اتوار کے روز لکھا کہ غزہ پٹی کے خلاف جنگ جاری…

صیہونی حکومت، لبنان کی نمبر ون دشمن ہے: روڈولف ہیکل

لبنانی فوج کے کمانڈر نے اپنے ملک کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے پے درپے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت لبنان کی نمبر ون دشمن شمار ہوتی ہے۔ لبنانی فوج کے کمانڈر روڈولف ہیکل نے ایک بیان میں کہا کہ لبنان کا پہلا دشمن…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کرکے جنگ بند کرنے اور قیدیوں کے ہمہ گیر تبادلہ کے معاہدہ کا مطالبہ کیا صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر…

شاباک کے سربراہ کی برطرفی کا اصل سبب "قطر گیٹ” ہے: یائیر لاپیڈ

صیہونی اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی جانب سے شاباک کے سربراہ رونن بار کی برطرفی کا سبب قطرگیٹ کو قرار دیا ہے یائیر لاپیڈ نے نیتن یاہو کی کابینہ کی جانب سے شاباک کے سربراہ رونن بار کی برطرفی اور صیہونی حکومت میں پیدا…