براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی شروع ہوگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی اور ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کر دی۔ نیپرا نوٹی فکیشن کے مطابق سہ ماہی…

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بلوچستان اورکے پی میں ایف آئی اےکے 9 نئے تھانے قائم

امن و امان کی بحالی اور انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے حکومت نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ایف آئی اے کے 9 نئے تھانے قائم کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے تحت کام کرنے والی 9 چیک پوسٹوں کو پولیس اسٹیشنوں کا درجہ دیا…

تیمور جھگڑا نے اپنے ہی پارٹی کی صوبائی حکومت پر سوالات اٹھادیے

پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا نے اپنے ہی پارٹی کی صوبائی حکومت پر سوالات اٹھادیے۔ تیمور جھگڑا نے پارٹی کی انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کے سوالنامے پر تحریری ردعمل بھجوادیا ہے اور کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار بھی کیا ہے۔…

36 ارب کی خورد بردکا الزام، پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے تیمور جھگڑا سےجواب طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتساب کمیٹی ( انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی) نے سابق صوبائی وزیرخیبر پختونخوا تیمور جھگڑا سے 36 ارب روپے کی خورد برد اور رشتے داروں کی تقرریوں کے الزام پر چھان بین شروع کردی۔ کمیٹی نے تیمور جھگڑا کو محکمہ…

وزیراعظم نے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف گھریلو اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکیج کے حوالے سے تقریب کا اہتمام اسلام آباد میں ہوا جس میں وفاقی وزراء اور سیاسی شخصیات بھی…

افغان مہاجرین کی بے دخلی کا سلسلہ شروع، اقوام متحدہ کی سخت تشویش

اسلام آباد: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی بےدخلی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلاء کی 31 مارچ 2025 کی ڈیڈلائن ختم ہو چکی ہے اور حکومت نے آج سے ان کی بےدخلی کے عمل کا آغاز کر دیا ہے۔…

میئر لندن کا پولیسنگ میں تاریخی فنڈنگ کا اعلان

لندن کے میئر صادق خان نے دارالحکومت میں علاقائی پولیسنگ کو مضبوط بنانے کے لیے 1.16 بلین پاؤنڈز کی تاریخ ساز فنڈنگ کا اعلان کر دیا۔ اس فنڈنگ سے 935 نیبرہڈ پولیس افسران کے عہدے محفوظ ہو گئے ہیں جو پہلے خطرے میں تھے۔ علاوہ ازیں ماہرین…

کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں انہیں کوئی ٹیرف نہیں دینا پڑے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ٹک ٹاک معاہدے کی…

ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی: گیلپ سروے

ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی۔ گیلپ سروے کے مطابق امریکی صدر کے پروجیکٹ 2025، ٹیرف کے معاملے، خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے اور گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش نے امریکیوں کو مایوس کیا۔ ایلون مسک کی بے لگام مداخلت اور…

قطر گیٹ کرپشن سکینڈل: نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار

قطر گیٹ کرپشن سکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار کر لئے گئے جن کو تین روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، کیس کو ’’قطر گیٹ سکینڈل‘‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ نیتن…