براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی
میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
4 ہزار 715 افراد زخمی اور 400 سے زائد افراد لاپتہ ہیں، متاثرہ اور تباہ حال علاقوں میں ریسکیو آپریشن جاری رہا، میانمار میں باغی گروہوں اور فوجی حکومت کے درمیان خانہ جنگی کی…
ٹیرف عائد کئے جانے کیخلاف ممالک انتقامی کارروائی سے گریز کریں: امریکا
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسینٹ کہا کہ ٹیرف عائد کئے جانے کے خلاف ممالک انتقامی کارروائی سے گریز کریں۔
امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسینٹ نے دنیا کو خبردار کیا کہ میرا ہر ملک کو مشورہ ہے جوابی کارروائی نہ کریں کیونکہ امریکی ٹیرف کے خلاف ردعمل…
ملک میں مارشل لا کا نفاذ، جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر کو عہدے سے ہٹا دیا
جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ پر معزول صدر یون سک یول کو عہدے سے ہٹا دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی آئینی عدالت کے 8 ججز نے متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی توثیق…
ٹک ٹاک کیساتھ معاہدے سے چین کو ٹیرف میں ریلیف مل سکتا ہے: امریکی صدر
امریکا کے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ساتھ معاہدے پر چین کو ٹیرف میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کے ساتھ معاہدے کے بہت قریب ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے کی منظوری کی صورت میں چین کو ٹیرف میں…
بھارت: ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا نے بھی متنازع ‘وقف ترمیمی بل’ کی مخالفت کردی
بھارتی لوک سبھا سے منظور ہونے کے بعد متنازع وقف ترمیمی بل ایوان بالا راجیا سبھا میں بھی پیش کر دیا گیا۔
بھارتی لوک سبھا نے گزشتہ روز حکومت کی جانب سے پیش کردہ متنازع ’وقف ترمیمی بل‘ منظور کر لیا تھا جس کی کانگریس ارکان کی جانب سے شدید…
ہیوسٹن میں ایف بی آئی کا منی لانڈرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن، پاکستانیوں سمیت 45 افرادگرفتار
ہیوسٹن میں منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات پر ایف بی آئی نے کارروائی کرتے ہوئے 45 افراد کو گرفتار کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایف بی آئی نے منی لانڈرنگ اور دیگر الزامات پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے گھروں میں چھاپے مارے۔
ایف بی آئی نے…
کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
کینیڈا نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنے نے کہا کہ ٹرمپ کی تجارتی جنگ عالمی معیشت کو تباہ کر دے گی۔
ادھر آئی ایم…
آئی ایم ایف سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا
عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کی سربراہ نے امریکی ٹیرف کو عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف Kristalina Georgieva نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئے ٹیرف عالمی معیشت کے لیے…
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 112 فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جس میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 112 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فوج نے…
ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے اعلان پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عالمی ٹیرف میں اضافے کے اعلان کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ 1500 پوائنٹس گر گئی۔
مغربی میڈیا کے مطابق ٹیرف بڑھانے کے اعلان کے بعد دنیا بھر کی مالیاتی منڈیاں شدید دباؤ میں ہیں تاہم اب تک سب سے زیادہ نقصان…