براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

سازشی نظریات کیلئے مشہور لورا لومر کی ٹرمپ سے ملاقات کے بعد 3 اہم سرکاری اہلکار برطرف

امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی لورا لومر سے ملاقات کے بعد نیشنل سکیورٹی کونسل کے کم از کم 3 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لورا لوومر نے بدھ کے روز صدر…

’کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی‘، ٹرمپ کے ٹیرف کا شکار دور افتادہ جزائر جہاں صرف پینگوئنز رہتی ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز عائد کیے گئے تجارتی ٹیرف کا دائرہ دنیا کے دور افتادہ غیر آباد برفانی جزیروں تک جا پہنچا۔ برطانوی اخبار کے مطابق انٹارکٹکا کے قریب آسٹریلیا کے زیر انتظام غیر آباد جزائر ہرڈ آئی لینڈ اور میکڈونلڈ آئی…

وارنٹ گرفتاری کے باوجود نیتن یاہو کا استقبال، ہنگری کا بین الاقوامی فوجداری عدالت سے نکلنے کا بھی…

ہنگری کی حکومت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ یہ فیصلہ ہنگری کے وزیاعظم وکٹر اوربان کی جانب سے اسرائیلی ہم منصب بن یامین نیتن یاہو کے ہنگری پہنچنے پر استقبال سے قبل سامنے آیا۔ آئی سی سی نے…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز ایک حیرت انگیز ملک کے نام

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ آئرلینڈ کا ہے۔ یہ بات ایک پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی ایک نئی فہرست میں سامنے آئی ہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ کی سالانہ فہرست میں یورپی ملک نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والی دیگر فہرستوں…

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل شروع، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا عمل بھی شروع ہوگیا، کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے 90 پیسےفی یونٹ سستی ہوگئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ…

آئی ایم ایف وفد کا آج سے دورہ پاکستان، بجٹ تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ تجاویز تیار کرے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد ٹیکس…

وزیراعظم کے اعلان کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، ریلیف کے بعد اوسط فی یونٹ کمی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ گھریلو صارفین کے لئے فی یونٹ بجلی کی اوسط قیمت 38 روپے 34 پیسے تھی، گھریلو صارفین کے لئے 7 روپے 65 پیسے اوسط کمی کی…

ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی اور ڈیمانڈ کم ہوگی: عارف حبیب

ماہر معیشت عارف حبیب نے کہا کہ ٹیرف بڑھنے سے چیزیں مہنگی ہوں گی اور اس سے ڈیمانڈ کم ہوگی۔ عارف حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف کی تفصیلات سامنے آئیں گی تو چیزیں کلیئرہوں گی، ہمیں مسائل کا سامنا تونہیں ایڈوانٹیج ہوسکتا ہے،…

امید کرتے ہیں امریکا کی جانب سے ٹیرف پر نظرثانی ہوگی: بلال اظہر

وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ امید کرتے ہیں امریکا کی جانب سے ٹیرف میں نظرثانی ہوگی۔ وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے ٹیرف سے منفی اثر…

بجلی کی قیمتوں میں کمی اچھا اقدام، صنعتوں کو پیداواری صلاحیت بڑھانا ہوگی، خاقان نجیب

ماہرمعیشت ڈاکٹرخاقان نجیب نے کہا کہ بجلی کا ریٹ کم ہونے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو پیداواری صلاحیت بڑھانا ہوگی۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ پاکستان کے لیے اچھا دن ہے ، اب ہمیں مارکیٹ کیپچر کرنے کے چانسزمل گئے…