براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن: پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دیں
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔
یہ متنازع سفری پابندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری کو جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت تجویز کی گئی تھی جس کا مقصد امریکا کو دہشت گردی اور…
بھارت روس کو حساس ٹیکنالوجی و اسلحہ فراہم کرنیوالا سپلائر: نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ
نیویارک ٹائمز کی تازہ رپورٹ نے بھارتی حکومت کے جنگی جنون اور فسطایت کو بے نقاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے حساس ٹیکنالوجی اور اسلحہ روس کو فراہم کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق برطانوی ایرو اسپیس کمپنی ایچ آر اسمتھ گروپ کی ’’ٹیک ٹیسٹ‘‘…
امریکی وزیر خارجہ کا سٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کا حکم
امریکی وزیر خارجہ نے سٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کا حکم دے دیا۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ سفارت کار سٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کے سوشل میڈیا مواد کی چھان بین کریں۔
مارکوروبیو کا کہنا ہے کہ…
ایران کی ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کیخلاف سلامتی کونسل میں شکایت
ایران نے ٹرمپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کیخلاف سلامتی کونسل میں شکایت کردی۔
ایران نے ٹرمپ کے بیانات کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا، اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے کہا کہ اگر امریکی یا اسرائیلی…
امریکا کی 23 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر
صحت کے شعبے میں فنڈز کی کٹوتی پر امریکا کی 23 ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔
مقدمے میں ٹرمپ انتظامیہ پر الزام عائد کیا گیا کہ فنڈز کی کٹوتی سے عوامی صحت کے شعبے کو شدید نقصان پہنچے گا۔
مقدمہ دائر کرنے والی ریاستوں…
میانمار میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتیں 2 ہزار 800 سے تجاوز کر گئیں
میانمار میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی۔
ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری، خانہ جنگی امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ کا باعث بن رہی ہے، متاثرہ علاقوں میں پانی، خوراک اور طبی امداد کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔…
اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقے صیہونی ریاست میں شامل کرنے کی دھمکی
اسرائیل کی جنگ بندی کے باوجود غزہ پر جاری تازہ بمباری کی وجہ بتاتے ہوئے وزیردفاع نے اپنے جارحانہ مذموم عزائم کھل کر بتادیئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا کہ غزہ کے جنوبی علاقوں میں فوجی کارروائیوں میں…
روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز مسترد کردیں
روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز کو مسترد کر دیا، یہ کہتے ہوئے کہ یہ تجاویز تنازع کے بنیادی مسائل کا حل پیش نہیں کرتیں۔
روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ امریکا کی پیش کردہ تجاویز روس کے اہم…
خود ساختہ بھارتی پادری کو خاتون سے زیادتی پر عمر قید کی سزا
بھارت کے خودساختہ پادری بجندر سنگھ کو زیادتی کے کیس میں موہالی کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے جس کے بعد متاثرہ خاتون نے عدالت کا شکریہ ادا کیا۔
خاتون نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہوں، میں جج…
امریکی سینیٹر کوری بوکر کی سینیٹ میں 25 گھنٹے کی میرا تھون تقریر
امریکی سینیٹر کوری بوکر نے سینیٹ میں 25 گھنٹے اور 5 منٹ تک مسلسل بول کر میرا تھون تقریر کر ڈالی، کوری بوکر نے سینیٹ میں طویل ترین تقریر کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔
اس سے پہلے سٹارم تھرمنڈ نے 24 گھنٹے 18 منٹ تقریر کی تھی، نیوجرسی کے سینیٹر…