امریکا کی 23 ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائر

0 105

صحت کے شعبے میں فنڈز کی کٹوتی پر امریکا کی 23 ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔

مقدمے میں ٹرمپ انتظامیہ پر الزام عائد کیا گیا کہ فنڈز کی کٹوتی سے عوامی صحت کے شعبے کو شدید نقصان پہنچے گا۔

مقدمہ دائر کرنے والی ریاستوں میں نیویارک، کولو راڈو، پنسلوانیا اور کولمبیا سر فہرست ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.