براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی تباہ کردیا

اسرائیلی فوج نے غزہ کا واحد کینسر اسپتال بھی تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک-فلسطینی دوستی اسپتال نتساریم کوریڈور میں شارع صلاح الدین کے قریب واقع تھا۔ اسرائیلی فوج ماضی میں اس اسپتال کو شمالی اور وسطی غزہ میں اپنے حملوں کے دوران…

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200 بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید…

ای سی سی اجلاس: وزارت اطلاعات کیلئے 2 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور

وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات کیلئے 2 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی، وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی، جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کیلئے…

لاہور ہائیکورٹ: بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع خارج

لاہور ہائیکورٹ نے بھی بینکوں کی اضافی آمدن پر ٹیکس سے متعلق حکم امتناع خارج کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے معاشی اصلاحات کے وژن اور ایف بی آر کی کارکردگی میں بہتری کے نتیجے میں معاشی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیرِ اعظم نے فائنانس…

کرپٹو کونسل کا افتتاحی اجلاس، چیلنجز اور مواقعوں بارے تبادلہ خیال

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت پاکستان کرپٹو کونسل کا افتتاحی اجلاس ہوا۔ پاکستان میں کرپٹو اور بلاک چین کے مستقبل پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزارت خزانہ کے سی ای او بلال بن ثاقب نے کرپٹو سیکٹر کے چیلنجز اور مواقع بارے آگاہ کیا۔…

وفاقی وزیر توانائی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک اور ماہرین کی ملاقات

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک اور ماہرین کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مٹیاری ۔ مورو ۔ رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر وفاقی وزیر توانائی اور عالمی بینک کے ماہرین نے تبادلہ خیال کیا۔ ورلڈ…

بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں 31 ارب روپے قومی خزانے میں جمع

بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں ایک اور بڑی کامیابی، 4 ہفتوں میں 31 ارب روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہو گئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی پنجاب میں تمام رجسٹرڈ بینکوں کی درخواستوں پر حکم امتناع ختم کرنے کا…

سٹیٹ بینک اور پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عید تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت پاکستان نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی عام تعطیل کا اعلان کیا، تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 31 مارچ 2025 سے 2 اپریل تک بند…

روپیہ پسپائی کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 26 پیسے پر بند ہوا۔…

رواں ہفتے مہنگائی میں کمی ریکارڈ، 18 اشیائے ضروریہ سستی، 11 کی قیمتوں میں اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے، حالیہ ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 35 فیصد تک کمی ریکارڑ کی گئی۔ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 1.20 فیصد ریکارڈ ہوئی، ایک ہفتے کے دوران 18…