براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان کرپٹو کونسل ہماری معیشت کیلئے ایک نئے ڈیجیٹل باب کا آغاز ہے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کرپٹو کونسل ہماری معیشت کیلئے ایک نئے ڈیجیٹل باب کا آغاز ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کرپٹو کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس…
بینکوں کی درخواستوں پر عدالتوں سے حکم امتناع ختم، ونڈفال ٹیکس وصولی کی مد میں 34.5 ارب خزانے میں جمع
بینکوں سے ونڈ فال ٹیکس وصولی کی مد میں 4 ہفتوں کے دوران 34 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع ہوگئی۔
اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے بھی پنجاب میں…
وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور سربراہ اقتصادی ٹاسک فورس کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون بڑھانے سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ اقدامات تیز کرنے پر تبادلہ خیال اور پاکستان،سعودی عرب اقتصادی شراکت…
نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے، ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نجکاری منصوبے کے تحت نقصان میں چلنے والے 1700 یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینیٹر عون عباس کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مستقبل پر…
مسجد الاقصی میں 80 ہزار سے زیادہ فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی
صیہونی حکومت کی طرف سے سخت بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود اسّی ہزار سے زائد فلسطینیوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی
بیت المقدس میں اسلامی اوقاف اتھارٹی نے کہا ہے کہ تقریباً اسّی ہزار نمازیوں نے شدید بارش اور سردی کے باوجود مسجد…
شام کے دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ
غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج نے دمشق اور اس کے مضافاتی علاقوں پر کئی بار حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل جنوبی شام پر صیہونی جارحیت میں دو عام شہری…
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے
اسرائیلی فوج غزہ کے مختلف علاقوں میں اپنے فضائی حملے اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں اور توپ خانے نے جمعہ کے روز بھی جنوبی غزہ میں واقع رفح کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے بھی غزہ سٹی اور رفح پر…
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک…
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کی۔
وزیراعظم نے کارروائی میں 10 خارجیوں کو جہنم رسید کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ…
دیہی خواتین کیلئے چیف منسٹر آئی ٹی ٹریننگ، ڈیجیٹل سکلز پروگرام کا آغاز
صوبہ پنجاب کی 27 ہزار دیہی خواتین کیلئے چیف منسٹر مریم نواز آئی ٹی ٹریننگ اور ڈیجیٹل سکلز کا جامع پروگرام شروع ہو گیا۔
آن لائن ٹریننگ کے دوران دیہی خواتین کو سکالر شپس بھی دیئے جائیں گے، ٹریننگ کی تکمیل پر ہر خاتون کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر…