براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
ایم کیو ایم کا ایک بار پھر وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ
ایم کیو ایم نے ایک بار پھر وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا عندیہ دے دیا۔
ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی امین الحق کا صحافیوں کے گفتگو ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے رابطہ کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں اپوزیشن بینچوں پہ بیٹھنے پر مشاورت کریں گے۔…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 11:30 بجے ہوگا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11:30 بجے ہوگا۔
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) سے متعلق سوالات آج کے ایجنڈے میں شامل ہیں جبکہ کال اٹینشن نوٹس امن و امان اور مہنگائی پر…
خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے: علی امین
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔
ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں آپریشن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں کسی صورت آپریشن کی…
یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ
23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ محدود پیمانے پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کو محدود پیمانے پر کرنے کا فیصلہ رمضان المبارک کے باعث کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پریڈ میں…
کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کا کے فور منصوبہ آئندہ سال مکمل کرلیا جائے گا: چیئرمین واپڈا
چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے کےفور منصوبہ کو جون 2026 میں مکمل کر لیا جائے گا۔
چیئرمین واپڈا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا کہ کراچی کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے کےفور منصوبہ کو جون 2026 میں…
کراچی:کے پی ٹی نے ساحل کے ساتھ 60 ارب مالیت کی زمین سے قبضہ چھڑالیا
ساحل سمندر کے ساتھ پورٹ ٹرسٹ نے 7 ایکڑ زمین سے قبضہ چھڑا لیا۔
کے پی ٹی اعلامیے کے مطابق آپریشن یونس آباد کے علاقے میں کیا گیا ہے جس کے بعد 7 ایکڑ زمین پر قائم غیر قانونی مکانات مسمار کردیے گئے۔
کے پی ٹی کا بتانا ہےکہ محض 15 دن میں…
بنوں: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی سے حملہ پسپا
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی جسے جوابی کارروائی سے پسپا کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق بنوں میں کنگرپل پولیس چوکی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی جس پرپولیس نے بروقت جوابی کارروائی کی اور دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔
پولیس…
گندم خریداری میں مبینہ کرپشن، محکمہ خوراک سندھ کے افسران ریکارڈ سمیت طلب
نیب نے گندم خریداری میں مبینہ کرپشن پر محکمہ خوراک سندھ کے افسران کو طلب کرلیا۔
نیب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں سابق سیکرٹری سندھ محکمہ خوراک خرم شہزاد عمر، سابق ڈائریکٹرمحکمہ خوراک امداد شاہ اور مختلف اضلاع میں تعینات ڈی ایف سیز کو 21…
پی ٹی آئی کو اُن ایک کروڑ لوگوں کی آہ لگی جو نوکری کے آسرے میں تھے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو اُن ایک کروڑ لوگوں کی آہ لگ گئی جو نوکری کے آسرے میں تھے۔
گورنر سندھ سحری کیلئے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن پہنچے تو ان کا استقبال گل پاشی اور آتشبازی کے ذریعے کیا گیا۔
اس موقع پر…