براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاتی امرا سے روانہ ہوئیں، اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے انہیں گلے لگا کر اور ڈھیروں دعائیں دے کر…
عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں: فواد چوہدری کی تجویز
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تجویز دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، نواز شریف اور آصف زرداری مل بیٹھ کر قومی حکومت بنائیں ۔
لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
جدہ: وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو وفدکے ہمراہ 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے جہاں مکہ کے نائب…
دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں، ان عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر زرداری
صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں، ہم ان دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صورت حال واضح ہے، ریاست نے قائم رہنا ہے، دہشت گردی کےخلاف جنگ جیتنی ہے۔
بدھ کو صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ…
اسلام آباد میں 5 سال میں احتجاج سے نمٹنے کیلئے سرکار کو 1ارب 35 کروڑ سے زائد خرچ کرنا پڑے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 5 سال میں احتجاج سےنمٹنے کیلئے سرکار کو ایک ارب 35 کروڑ 58 لاکھ روپے سےزائد خرچ کرنا پڑے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئرکے ممبر عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تحریری…
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے۔
حافظ حسین احمد کے بیٹے منیر احمد کے مطابق حافظ حسین احمد طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
انہوں نے بتایاکہ حافظ حسین احمد کی نمازہ جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا…
’کوئی رشوت لے تو بتائیں، شکایت فوری سنی جائے گی‘، سپریم کورٹ میں اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے "اینٹی کرپشن ہاٹ لائن" قائم کردی۔
سپریم کورٹ اعلامیے کے مطابق اقدام اعلیٰ عدلیہ میں احتساب اور عوام کو فوری انصاف کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہے اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی بدعنوانی سے پاک…
وزیراعظم وفدکے ہمراہ 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف وفدکے ہمراہ 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
پاکستانی وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر…
’جبران سے کبھی نہیں ملی، اسے ٹوئٹس بھیجتی ہوں جو پوسٹ کرتا ہے‘: علیمہ خان جے آئی ٹی سے کئی بار الجھ…
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے تقریباً 6 گھنٹے علیمہ خان سے سوالات کیے اور پی ٹی…
پاکستان ریلوے کا عید پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سے 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کراچی سے لاہور کے لیے 2 عید اسپیشل ٹرینیں جبکہ کراچی سے راولپنڈی کے لیے ایک ٹرین چلائی جائے گی۔
ترجمان کے مطابق…