براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

خیبرپختونخوا؛ ہر قسم کی لین دین اور ادائیگیوں کیلئے ڈیجیٹل سسٹم کے اجرا کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں ہر قسم کے لین دین اور کاروباری ادائیگیوں کےلیے کیش لیش خیبرپختونخوا کے نام سے یونیورسل ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت کے مطابق "کیش لیس خیبر پختونخوا" کے برانڈ…

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔ سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں، گذشتہ 8ماہ میں آئی ٹی برآمدات بڑھ کر 2.48 ارب ڈالر تک پہنچنے اور آئی ایم ایف ریویو…

خیبر: پاک افغان مشترکہ جرگے کے مذاکرات کامیاب، 25 روز بعد طورخم بارڈر کھول دیا گیا

پاکستان اور افغانستان کے حکام کی فلیگ میٹنگ میں دونوں ممالک کے مشترکہ جرگہ کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی اور 25 روز سے بند طورخم تجارتی گزرگاہ کارگو کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے سے کھول دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طورخم تجارتی گزرگاہ باقاعدہ…

ڈیری ایسوسی ایشن کا حکومت سے پیک شدہ دودھ پر ٹیکس میں نرمی کا مطالبہ

پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیک شدہ دودھ پر عائد کردہ ٹیکسز میں نرمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان سے پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران ہارون اختر خان نے کہا کہ…

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔ ورلڈ بینک کےمطابق قرض کی رقم میکروکریڈٹ اورمیکروفنانس کے لیے استعمال ہوگی۔ قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے اور اس سے غریب اورکم آمدن والے گھرانوں کو…

پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس تاریخی بلندی کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلندی کو چھو لیا ہے۔ آج کاروباری روس کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر انڈیکس 1299 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19…

ٹیکس سلیب میں کمی اور تاجروں کو ٹیکس چھوٹ، پاکستان بزنس فورم کی بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال

پاکستان بزنس فورم (پی بی ایف) کی بجٹ تجاویز 2025-26 وزارت خزانہ کو ارسال کردی گئیں۔ وزارت خزانہ کو ارسال کی گئی بجٹ تجاویز میں پی بی ایف نے فائلرز کے لیے ایڈوانس ٹیکس سلیب میں کمی سمیت مقامی کپاس پر 18فیصد سیلز ٹیکس فی الفور ختم کرنے،…

غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔ حماس نے اس بیان میں مزید کہا کہ ہم…

اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو گرفتار کر لیا گيا

استنبول کے میئر اور اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو آج صبح مالی بدعنوانی اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے کا الزام عائد کرکے گرفتار کر لیا گيا استنبول یونیورسٹی نے منگل کو امام اوغلو کی ڈگری منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا جس…

شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی صیہونی سازش ہے: قاسم ہاشم

لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔ لبنانی پارلیمنٹ کے رکن قاسم ہاشم نے کہا ہے کہ امریکہ کی پشت پناہی میں صیہونی حکومت لبنان پر فوجی…