براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 فلسطینی شہید ، متعدد زخمی
فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خان یونس کے جنوب مغرب میں واقع فش فرش علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں کے حملے میں دو فلسطینی شہید اور پانچ زخمی ہوئے ہیں جبکہ…
یمن کی مسلح افواج کے بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی بحری بیڑے پر 4 حملے
یمن کی مسلح افواج نے گزشتہ بہتّر گھنٹوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے پر چوتھی بار حملہ کیا ہے۔
المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے ہیری ایس…
صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے: ریاض منصور
اقوام متحدہ میں فلسطینی انتظامیہ کے سفیر ریاض منصور نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو اسرائیلی قیدیوں کی جانوں سے کہیں زیادہ اپنی سیاسی بقا کی فکر ہے۔
ریاض منصور نے فلسطین کی صورتحال کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے…
امریکہ صیہونی حکومت کے جنگی جرائم میں شریک ہے، حماس کا بیان
غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔
تحریک…
دشمن کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ یمن
یمن کے وزیر دفاع نے خبردار کیا کہ ملک کی افواج دشمن کی جارحیت کے خلاف جوابی کاروائی کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
یمن کے وزیر دفاع محمد العاطفی نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج ہر صورت حال کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہيں اور یہ آمادگی غزہ میں…
پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیدیا
پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رمضان میں جارحیت جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، اسرائیلی عمل سے پورے خطے کو ایک بار پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا…
بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت پر کڑی تنقید
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت پر کڑی تنقید کی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم کبھی کسی پارلیمانی سکیورٹی اجلاس میں شرکت نہیں کی، نہ…
جعفرایکسپریس کی کوئٹہ منتقل کی گئی بوگیوں میں سے 3 دستی بم برآمد
بولان میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والی جعفر ایکسپریس کی بوگیاں 8 روز بعد کوئٹہ پہنچا دی گئیں، تباہ حال کوچز سے 3 دستی بم برآمد ہوگئے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ منتقل کی گئی بوگیوں پر گولیوں کے نشان اور بیشتر…
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر پر تین تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جو پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔
کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے تاہم صوبوں…
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ کو طلب
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس 30 مارچ (بروز اتوار) کو طلب کر لئے گئے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی میں منعقد…