براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
افغانستان اسلحے کی غیرقانونی تجارت کا مرکز بن چکا
ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو جدید ترین اور وافر اسلحہ کہاں سے مل رہا پے؟
عالمی تنظیم، افغان پیس واچ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے کئی صوبوں میں افغان طالبان حکومت کمزور ہونے سے امریکہ اور نیٹو کے چھوڑے ہتھیار…
بھارت میں پارکنگ کے تنازع پر پولیس اہلکاروں کا کرنل پر تشدد، 12 اہلکار معطل
ضلع پٹیالا میں پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے پارکنگ کے تنازع پر بھارتی فوج میں کرنل رینک کے افسر اور اس کے بیٹے کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جس کے بعد 12 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا…
مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹرتھ سوشل‘‘ پر اکاؤنٹ بنالیا، ٹرمپ کے ساتھ تصویر شیئر کی
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹرتھ سوشل ‘‘ پر اکاؤنٹ بنالیا، یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرمپ میڈیا کی ملکیت ہے جس کا مالک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سمجھا جاتا ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ٹرتھ سوشل پراپنی…
یمن میں مزاحمت واحد راستہ بچا ہے، قوم ضرور فتح یاب ہوگی، آیت اللّٰہ خامنہ ای
یمن میں حوثی باغیوں پر جاری امریکی حملوں کے تناظر میں ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی جانب بیان سامنے آگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اپنے بیان میں امریکا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے…
اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین بمباری، بچوں سمیت 200 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی
اسرائیل نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کے بدترین فضائی حملوں میں 200 فلسطینی شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ…
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات آج ریلیز ہونگی
سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات آج ریلیز ہوں گی۔
امریکی عوام کو دہائیوں سے کینیڈی کے قتل کی خفیہ دستاویزات کا انتظار ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جان ایف کینیڈی سینٹر کا دورہ کیا، انہوں نے ہدایات جاری کرتے…
جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے، شہدا کی تعداد 300 ہوگئی
جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ پٹی میں اسرائیل نے فضائی حملے کردیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 300 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
فلسطین کی سول ایمرجنسی سروس کا کہناہے کہ غزہ میں سحری کے وقت اسرائیلی فوج نے 35 فضائی حملے کیے۔…
ٹرمپ انتظامیہ نے فرانس کو نیویارک میں نصب مجسمہ آزادی دینے کا امکان یکسر مسترد کردیا
ٹرمپ انتظامیہ نے فرانس کو نیویارک میں نصب مجسمہ آزادی دینے کا امکان یکسر مسترد کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نواز فرانسیسی رکن یورپی پارلیمنٹ Raphael Glucksmann نے کہا تھا کہ جابروں کا ساتھ دینے والے امریکا سے مطالبہ کیا جائے گا…
یمن میں مقاصد کے حصول تک مہلک ہتھیاروں کا استعمال جاری رہےگا: پینٹاگون
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں مقاصد کے حصول تک مہلک ہتھیاروں کا استعمال جاری رہےگا۔
پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن پر ابتدائی فضائی حملوں میں 30 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔…
پاکستان کا سلامتی کونسل پر افغانستان سے ہونیوالی دہشتگردی کیخلاف کارروائی کو ترجیح دینے پر زور
پاکستان نے سلامتی کونسل پر افغانستان کے اندر اور وہاں سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف کارروائی کو ترجیح دینے پر زوردیا ہے۔
15 رکنی کونسل نے اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان کے مینڈیٹ میں مزید ایک سال کی توسیع کرنے والی قرارداد…