براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
بھارتی شہر ناگپور میں شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے مظاہرے، فسادات پھوٹ پڑے
بھارت میں واقع شہنشاہ اورنگزیب کامقبرہ گرانے کیلئے انتہا پسندوں کی جانب سے مظاہرے کیے گئے جس کے بعد شہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا مقبرہ گرانے کےلیے…
یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا
امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس کی جانب سے 2014 میں یوکرین سے چھینے گئے علاقے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور کررہا ہے۔
رپورٹ…
ذاتی طور پر امن کی تلاش میں لاہور کا سفر کیا تھا: بھارتی وزیراعظم
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وزیر اعظم بنا تو حلف برداری کی تقریب میں خصوصی طور پر پاکستان کو مدعو کیا تھا۔
ایک انٹرویو میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ ذاتی طور پرامن کی تلاش میں لاہور کا سفر کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ جب وزیر اعظم…
برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے جھوٹے الزامات پر پاکستانی امریکن بزنس مین ضیا چشتی سے معافی مانگ لی
برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے پاکستانی امریکن بزنس مین ضیا چشتی سے معافی مانگ لی۔
برطانیہ کی رائل کورٹ آف جسٹس نے فیصلہ سنایاکہ ٹیلی گراف کے ضیا چشتی کے خلاف الزامات جھوٹے تھے۔ اخبار نے تسلیم کیا کہ شائع شدہ الزامات ظالمانہ، جھوٹے، گمراہ…
حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، ٹرمپ نے کہا کہ حوثیوں کے آئندہ کسی بھی حملے کا ذمہ دار ایران ہوگا۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا…
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا
امریکی صدر ٹرمپ عدہ سنبھالنے کے بعد نظام حکومت کے ساتھ ساتھ صدارتی دفتر کی تزئین و آرائش میں بھی ڈرامائی تبدیلیاں لے آئے۔
اوول آفس میں سنہرے مجسمے، آرائشی اشیا، سنہرے فریموں سے مزئین تصاویر اور سنہرے پردوں سے ڈھکی کھڑکیاں دیکھی…
افغان وزارت داخلہ نے سراج الدین حقانی کے وزارت سے مستعفی ہونےکی تردیدکردی
افغان وزارت داخلہ نے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی کے استعفے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔
افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ سراج الدین حقانی کے استعفے کے…
تنخواہ داروں کیلیے آسان ٹیکس ریٹرن نظام ستمبر سے نافذ ہو گا، وزیرخزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب نے کہا ہے تنخواہ دار طبقے کیلیے نیا آسان ٹیکس ریٹرن نظام ستمبر میں نافذ کر دیا جائے گا تاکہ آئندہ ٹیکس فائلنگ سیزن سے قبل اس کا نفاذ ممکن ہو سکے۔
انھوں نے اے آئی ٹیکنالوجی فرم ایفینیٹی کے وفد سے ملاقات میں…
مقامی صنعت مشکلات کا شکار، بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں ملا جلا رجحان
مقامی صنعتی پیداواری شعبے کو کڑے وقت کا سامنا ہے، بڑی صنعتوں کی کارکردگی متاثر ہے، ایک ماہ میں بڑی صنعتوں کی کارکردگی اگرچہ2.1فیصد بہتر ہوکر 129.9 فیصد پر آگئی ہے لیکن مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں بڑی صنعتوں کی نمو 1.8 فیصد کمی سے 114.7…
بڑی صنعتوں کی کارکردگی متاثر،7 ماہ میں 1.8فیصد کمی ریکارڈ
صنعتی پیداوار کو کڑے وقت کا سامنا ہے ،بڑی صنعتوں کی کارکردگی متاثر ہوگئی۔
اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق ایک مہینےمیں بڑی صنعتوں کی کارکردگی 2.1 فیصد بہتر ہوکر 127.2 فیصد سے بڑھ کر 129.9 فیصد ہوگئی جبکہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بڑی…