براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
صنعتی سرگرمیاں متاثر ہونے کے باوجود بڑے پیمانے پر مشینری درآمدات کا سلسلہ جاری
صنعتی سرگرمیاں متاثر ہونے کے باوجود بڑے پیمانے پر مشینری درآمدات کا سلسلہ جاری ہے، مہنگی مشینوں کی درآمد سے ملکی تجارتی خسارہ بھی بڑھنے لگا۔
ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2025 کے 8 ماہ میں مشینری کی درآمدات میں سالانہ 16 فیصد کا…
سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، پالیسی کا جائزہ لیا گیا
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 13 واں اجلاس ہوا، اجلاس میں مختلف شعبوں میں جاری منصوبوں اور پالیسی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کی، متعلقہ وفاقی وزراء، نیشنل…
برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی، برطانوی سیفٹی اتھارٹی 20 مارچ کو فیصلہ جاری کرے گی
قومی ایئرلائن کی یورپ کے بعد برطانیہ کے لئے بھی پروازوں کی بحالی کا معاملہ، برطانوی سیفٹی اتھارٹی 20 مارچ کو فیصلہ جاری کرے گی۔
ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں فلائٹ آپریشن لندن کی بجائے مانچسٹر سے شروع کیا جائے گا، لندن ہیتھرو ایئرپورٹ…
آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کی تجویز زیر غور نہیں: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے بتایا کہ…
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہ گیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) کے مطابق پاکستان کو مسلسل دوسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ملکی کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارہ اور سالانہ بنیاد پر سرپلس رہا اور…
وزیرستان میں دوسرے بڑے گیس اور تیل کے ذخائر دریافت
ملک میں گیس اور تیل کے مزید ذخائر دریافت ہو گئے، ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے وزیرستان سےگیس اور تیل کی دریافت سے متعلق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔
خط میں لکھا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سپن وام ون کنوئیں سے دوسری بار تیل و گیس کے…
آئی ایم ایف نے پاکستان سے پالیسی یادداشت کا مسودہ شیئر کردیا
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کی حکومت کے ساتھ اتفاقِ رائے پیدا کرنے کے لیے اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت (MEFP) کا مسودہ شیئر کردیا ہے جو کہ 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (EFF) کے تحت عملے کی سطح پر…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔
آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 663 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 16 ہزار 199 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس…
او جی ڈی سی ایل نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (و جی ڈی سی ایل) نے اٹک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔
ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل پنجاب کے ضلع اٹک کے سوغری بلاک میں سوغری نارتھ-ون کنویں سے گیس اور کنڈینسیٹ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔
او جی…
کراچی میں چینی کے ہول سیل ریٹ میں 2 روپے کمی، لاہور میں 170 روپے کلوپر فروخت
کراچی میں ہول سیل میں چینی کا بھاؤ 2 روپےکم ہوگیا۔
کراچی میں چینی کا ہول سیل ریٹ 2 روپے کم ہوکر 162 روپے کلو ہوگیا ہے۔
دوسری جانب صدر کریانہ ایسوسی ایشن پنجاب عارف گجرکا کہنا ہےکہ لاہور میں چینی 165 سے 170 روپے فروخت کی جارہی ہے،…