براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

1971 کے بعد پہلی بار پاکستان سے حکومتی سطح پر چاول کی کھیپ بنگلادیش پہنچ گئی

پاکستان سے آٹاپ چاول کی آخری کھیپ بنگلا دیش پہنچ گئی۔ بنگلا دیش نے پاکستان سے آٹاپ چاول کی آخری کھیپ وصول کر لی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان حکومت سے حکومت (جی ٹو جی) معاہدے کے تحت چاول کی پہلی خریداری ہے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے توانائی کے شعبے میں اہم پیش رفت

پاکستان کے توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ایس آئی ایف سی کے تعاون سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے چکوال کے ضلع میں واقع راجیان-11 ہیوی آئل ویل میں تیل کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے،…

گرین ریفائنری پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوسکتی ہے

پاکستان کے تیل اور کیمیکل کے شعبے اس وقت بڑے نازک موڑ پر ہیں، پٹرولیم مصنوعات اور پیٹرو کیمیکلز کی امپورٹ بڑھنے کے ساتھ عالمی دنیا کی گرین فیول پر منتقلی اگرچہ چیلنجز کا سبب ہے، لیکن اس سے فائدہ اٹھانے کے مواقع بھی جنم لیتے ہیں. گرین…

غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑی پیش رفت، این ایل سی، ڈی پی ورلڈ لاجسٹکس کے جائنٹ ونچر کی منظوری

پاکستان کے لاجسٹکس سیکٹر میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ کمپٹیشن کمیشن نے این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ لاجسٹکس کے جائنٹ ونچر کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق جائنٹ ونجر میں این ایل سی کے 60 فیصد اور ڈی پی ورلڈ کے…

یمن کی مسلح افواج کی زبردست کارروائی، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

یمن پر امریکہ و برطانیہ کی وحشیانہ جارحیت کے بعد یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے ٹرومین جنگی بحری جہاز پر اٹھارہ کروز اور بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ امریکی دشمن نے ہمارے ملک کے…

شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی

میڈیا ذرائع نے شام کے الرمل علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ سانا نیوز ایجنسی نے شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کے شہر لاذقیہ کے جنوبی الرمل میں دھماکے سے سولہ…

دہشت گرد صیہونی حکومت نے لبنان پر پھر کیا حملہ

غزہ کے علاوہ لبنان میں بھی صیہونی حکومت کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک ڈرون حملہ کیا ہے۔ لبنانی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج کے ایک ڈرون طیارے نے جنوبی لبنان میں ایک…

غزہ: صیہونی فوجیوں کے حملے میں مزید دو صحافی شہید

غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم کے نتیجے میں دو صحافی اور چند کیمرہ مین شہید ہوگئے ہیں۔ صیہونی حکومت کی فوج نے سنیچر کو شمالی غزہ پٹی کے شہر بیت لاہیا پر ڈرون حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اس جارحانہ حملے کے نتیجے میں نو فلسطینی منجملہ دو…

گیند غاصب صیہونیوں کے کورٹ میں ہے، حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند اب قابض حکومت کے کورٹ میں ہے۔ عبداللطیف القانوع نے العربی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم…

امریکہ اور یورپ کا الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کا مقصد فلسطینیوں کی آواز کو دبانا ہے:حماس

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ الاقصی چینل کی نشریات بند کرنے کے ذریعے فلسطینیوں کی آواز دبانا چاہتے ہیں۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الاقصیٰ نیٹ ورک کو تمام بین الاقوامی سیٹلائٹ سے ہٹانے کے امریکہ اور یورپ کے…