براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا کے سب سے بڑے سرکاری خبر رساں ادارے کے ملازمین کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا
امریکی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے سرکاری خبر رساں ادارے وائس آف امریکا کے ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رخصت پر بھیج دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا کی دو خبر ایجنسیوں کی فنڈنگ بھی کم کر دی گئی ہے۔
اس…
ٹرمپ نے امریکا میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کر دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اقدام کا مقصد غیرملکی دہشتگرد تنظیم Tren de Aragua کو ہدف بنانا ہے۔
اس سے پہلے وفاقی جج نے حکم دیا تھا کہ یہ قانون…
سربیا: ریلوے اسٹیشن کی چھت گرنے کا معاملہ، لاکھوں افراد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
بلغراد: سربیا میں لاکھوں افراد نے صدر الیگزینڈر ووچک اور ان کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا جسے اب تک کا سب سے بڑا احتجاج قرار دیا جارہا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سربیا میں لاکھوں افراد نے صدر الیگزینڈر ووچک اور ان کی حکومت کے خلاف…
امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا
امریکا نے جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکا نے جنوبی افریقی سفیر ابراہیم رسول کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کردیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے الزام لگایا کہ ابراہیم رسول امریکا اور صدر…
امریکا کے یمنی دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے، 24 افراد جاں بحق
صنعا: امریکا نے یمن پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکا نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر فضائی حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
اس موقع پر امریکی صدر…
متحدہ عرب امارات کا تل ابیب میں بین المذاہب افطار
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں بین المذاہب افطار کا اہتمام کیا جس میں اسرائیل کے سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں کے نمائندے، مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں، یہودی، مسیحی، دروز اور دیگر مذاہب کے افراد نے شرکت کی۔
تل ابیب…
پٹرول اور ڈیزل پر عائد فی لیٹر لیوی میں مزید اضافہ
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرا ر رکھنے کے اعلان کے بعد پٹرول اور ڈیزل پر عائد فی لیٹر لیوی میں مزید اضافہ کر دیا۔
وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پر لیوی 60 سے بڑھا کر 70 روپے فی لیٹر کر دی گئی، ڈیزل پر بھی…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان…
بجلی کی قیمتوں میں کمی طویل مدتی ، وزیراعظم جلد اعلان کریں گے: علی پرویز ملک
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی طویل مدتی ہوگی، وزیراعظم جلد اعلان کریں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول اور ڈیزل کی…
نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے باوجود سولر لگانے والے 4 سال میں اپنا پیسہ وصول کرلیں گے: وفاقی وزیر
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کے باوجود سولر لگانے والے ساڑھے تین سے چار سال میں اپنا پیسہ وصول کرلیں گے۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھاکہ…