براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ایران جنگ نہیں چاہتا، کسی نے دھمکایا تو جواب دینگے: سربراہ پاسداران انقلاب

سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر کسی نے دھمکایا تو مناسب فیصلہ کن اور نتیجہ خیز جواب دے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حوثی یمن کی…

امریکی حملے میں حوثی سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی شہید

امریکی حملے میں حوثی سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی شہیدہوگئے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نےیمنی شہر صعدہ میں سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی کو نشانہ بنایا تاہم حوثی فوجی حکام کی جانب سے تاحال ان کی شہادت…

امریکی فضائی حملوں میں متعدد حوثی رہنما مارے گئے، مائیکل والٹز کا دعویٰ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں امریکی فضائی حملوں میں متعدد حوثی رہنما مارے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹزنے کہا کہ کہ امریکی حملہ یمن کے حوثی رہنماؤں…

کیوبا میں نیشنل گرڈ بند ہونے سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا

کیوبا میں نیشنل گرڈ بند ہونے سے ایک بار پھر لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارتِ توانائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کیوبا کا نیشنل الیکٹریکل گرڈ بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کیوبا تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ حکام…

نیتن یاہو کا داخلی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان، سربراہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شن بیت کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت کے سربراہ نے وزیر اعظم کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا اور کہا نیتن یاہو کی ذاتی وفاداری کی…

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے تباہی،37 افراد ہلاک

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما،کناس، الاباما اور مسس سپی میں شدید سمندری طوفان سے تباہی دیکھنے میں آئی۔…

ترک صدر کا ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، روس یوکرین جنگ خاتمے کیلئے امریکی اقدامات کی حمایت

ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر خصوصی بات کی۔ ترک صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ…

شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 59 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے

جنوب مشرقی یورپ کے ملک شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی کے باعث 59 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی مقدونیہ کے وزیر داخلہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ آتشزدگی کا واقعہ دارالحکومت اسکوپیے سے 100…

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات ریاست لوزیانا میں ہوئیں جہاں مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوئے، 3اموات ریاست ٹیکساس میں ہوئیں جہاں…

اسرائیلی فوج کا غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر حملہ، 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا پر اسرائیلی گوج کی جانب سے امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈروان حملہ کیا…