براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

پرکشش ملازمتوں کا جھانسہ،کمبوڈیا میں پاکستانیوں کیساتھ بڑے فراڈ کا انکشاف

پاکستانی شہریوں کو پرکشش ملازمتوں کے جھانسے میں ایشیائی ملک کمبوڈیا بلوا کر بڑا فراڈ کیا جارہا ہے اور کئی سو پاکستانی کئی ماہ ماہ سے یرغمال اور پرتشدد کارروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی نعمان صدیقی کے مطابق سوشل…

کراچی: ٹرکوں کے گزرنے کیلئے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنانے کا فیصلہ

کراچی کے ٹرکوں، ٹرالروں کے گزرنے کے لیے لیاری ایکسپریس وے کے متوازی ایک اور سڑک بنے گی۔ لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ نئی سڑک بننے سے 25 کلومیٹر کاریڈور سے 24 گھنٹے ہیوی ٹریفک گزر سکے گی۔ رپورٹ کے مطابق ایگزم بینک کوریا نے لیاری ایکسپریس…

پیمرا نے مالی کرپشن اور پوزیشن کے ناجائز استعمال پر اپنے 2 ملازمین کو برطرف کر دیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی( پیمرا) نے مالی کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال پر اپنے 2 ملازمین کو برطرف کر دیا۔ ملازمین کے خلاف ایک شہری شاہد اقبال نے شکایت درج کرائی تھی کہ ان ملازمین نے وزارت خارجہ میں نوکری دلانے…

دہشتگردی کا تعلق محرومی کے بیانیے سے نہیں، ان سے کوئی رعایت نہیں ہوگی: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایک شخص بھی اگر لاپتا ہے تو اس کی کوئی توجیہ نہیں دی جا سکتی لیکن خود لاپتا ہونے اورجبری گمشدگی میں فرق دیکھنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں پاک فوج کے ترجمان…

چین تسلط پسندی اور طاقت کی سیاست کا مخالف ہے: چینی قونصل جنرل

کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یونگ ڈونگ نے کہا ہے کہ چین تسلط پسندی اور طاقت کی سیاست کا مخالف ہے اور پاک چین تعلقات اسٹرٹیجک اہمیت کے حامل ہیں۔ چائنا 2 سیشن 2025 کے موضوع پر میڈیا بریفنگ میں قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ چین کے گورننس…

سکیورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس واقعے میں اے پی ایس جیسا سانحہ ہونے سے بچالیا: پی ٹی آئی چیئرمین

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس واقعے میں سکیورٹی فورسز نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) جیسا سانحہ ہونے سے بچالیا۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ جعفرایکسپریس میں جو ہوا یہ پاکستان پر…

اگر ایوان جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ ایاز صادق کا اپوزیشن کو جواب

اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی کی کارروائی اور پارلیمنٹ کو غیرقانونی کہنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا صبر جواب دے گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سردار ایاز صادق کا کہناتھاکہ مجھے حوالدار کہا جاتا ہے تو مجھے اس پرفخر ہے، دو طرح کے…

جعفر ایکسپریس حملہ، سکیورٹی فورسز کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی ویڈیو جاری

جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کے آپریشن اور مسافروں کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ گزشتہ دنوں بولان کے علاقے ڈھاڈر میں دہشت گردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا تھا اور مسافروں کو…

جعفر ایکسپریس شہدا میں 18 کا تعلق آرمی، ایف سی سے ہے، دہشتگرد کسی کویرغمال بنا کر نہیں لےگئے:…

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے 26 افراد میں سے 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی سے ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے اور مسافروں…

لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ کرنے والے قومی ائیرلائن کے طیارے کا لاپتا پہیہ مل گیا

گزشتہ روز لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ کرنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 306 کا لاپتا پہیہ تلاش کرلیا گیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق لاپتا پہیہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس…