براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاک فوج کے سپہ سالار معیشت کی بہتری کیلئے بھی مصروف عمل ہیں: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ فوج کے حافظ سپہ سالار سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ملک کی معیشت کی بہتری کے لئے بھی مصروف عمل ہیں۔
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب لوگ گورنر ہاؤس کے اصل…
انسداد اسلامو فوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
اسلامو فوبیا سے مراد مسلمانوں سے بے وجہ خوف اور تعصب ہے جس کا مسلم کمیونٹی کو نفرت اور جسمانی حملوں کی صورت میں سامنا کرنا پڑتا ہے، یہ نسلی تعصب اور مذہبی امتیاز کی ایک شکل ہے جس میں…
وفاقی کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا۔
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے نئے وزراء سے حلف لیا۔
پیرزادہ عمران احمد شاہ نے وفاقی…
وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے اب ایم ایل ون بنےگی: وزیر ریلوے حنیف عباسی
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ریسکیو آپریشن کررہے ہیں اور 24 گھنٹےمیں ٹریک کلیئر ہوجائے گا۔
ایک بیان میں وزیرریلوےحنیف عباسی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلہ کیا ہے اب ایم ایل ون بنےگی، ٹریک کی صورتحال سب کوپتا ہے،…
پابندی کے باوجود ایکس کیوں استعمال ہو رہا ہے؟ وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر وفاقی وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے سوشل میڈیا ایپس اور ایکس پر پابندی کے خلاف درخواستوں پر…
لاہور: سکیورٹی گارڈز کا شہری پر تشدد، نجی سکیورٹی کمپنی کا دفتر سیل، شوکاز جاری
محکمہ داخلہ پنجاب نے بیجنگ انڈرپاس میں سکیورٹی گارڈ کی جانب سے شہری پر فائرنگ اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق نجی سکیورٹی کمپنی کےخلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے اور نجی سکیورٹی کمپنی کے…
پیٹرول پمپز پر الیکٹرک وہیکلز کو چارجنگ کی سہولت ہونی چاہیے: لاہور ہائیکورٹ کی تجویز
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پیٹرول پمپز پر الیکٹرک وہیکلز کو چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے اور واٹر میٹرز کی تنصیب کیلئے ایمرجنسی لگانے کی تجویز دیدی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ…
جعفر ایکسپریس حملہ: کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس غیر معینہ مدت کیلئے معطل
کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے، ٹرین سروس غیرمعینہ مدت کے لیے معطل کی گئی ہے جب کہ ضلع کچھی میں ریلوے ٹریک کی…
پی ٹی آئی رہنما پارٹی میں سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے پریشان، معاملہ عمران خان کے سامنے رکھنے کا…
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے فوج اور ملکی مفادات کے خلاف پارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کا معاملہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کے روبرو لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پارٹی ذرائع نے انکشاف کیا کہ حال ہی میں کے پی…
بنوں کے 2 تھانوں اور چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار محفوظ رہے
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے 2 تھانوں اور ایک چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، بروقت کارروائی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نےتھانا بکاخیل اورتھانا غوری والہ پرحملہ کیا۔خوجڑی پولیس چوکی پر دستی بم پھینکے…