براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

5 اکتوبر احتجاج کیس: عمرا یوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے 5 اکتوبر احتجاج کیس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمر ایوب کیخلاف تھانہ صدر حسن ابدال میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت…

دانش یونیورسٹی کیلئے 100 ایکڑ رقبہ مختص، ادارہ ملک کا نام روشن کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی کیلئے 100 ایکڑ رقبہ مختص کیا گیا ہے، دانش یونیورسٹی عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرے گی۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کی سائٹ ریویو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کو عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر…

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے: کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مختلف روپ دھار کر پاکستان میں دہشت گردی کرواتا ہے، انڈین ایجنٹ سوشل میڈیا پر پیسے لگا رہے…

سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہید لانس نائیک عثمان سپرد خاک

سانحہ جعفر ایکسپریس میں شہید لانس نائیک عثمان کو فتح جنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید لانس نائیک عثمان کی نماز جنازہ میں گورنر پنجاب سلیم حیدر، عسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، پاک فوج کے بہادر سپوت سپاہی مزمل شہید کی فیصل…

گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ موجودگی

گلگت بلتستان میں چار نایاب برفانی تیندووں کی ایک ساتھ منظر عام پر آگئے۔ سنو لیپرڈ کی موجودگی حیاتیاتی تنوع کیلئے خوش آئند خبر ہے، ماہرین کے مطابق برفانی تیندوے عام طور پر چھپ کر رہنے والے جانور ہیں، تیندووں کا اس طرح نظر آنا غیر…

جعفر ایکسپریس حملہ: قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر 3 مقدمے درج

جعفر ایکسپریس حملے کے بعد قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے 3 مقدمات درج کر لئے۔ مقدمات جھوٹی خبریں پھیلانے پر پیکا ایکٹ کے تحت درج کئے گئے، مقدمات کے متن کے مطابق پراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو…

لاہور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کا خودکش حملہ آور گرفتار

برکی روڈ کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کالعدم تنظیم کا خودکش حملہ آور گرفتار کر لیا گیا۔ فائرنگ تبادلے کے دوران پکڑے جانے والے کالعدم تنظیم کے خودکش حملہ آور کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا،…

ملکی مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے: سپیکر قومی اسمبلی

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرائط پر بات چیت نہیں ہوتی، مذاکرات ذات سے ہٹ کر اور پاکستان کے مفاد میں ہونے چاہئیں،…

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا سپیل داخل ہوگیا۔ فیصل آباد میں گرج چمک کے ساتھ بادل خوب برسے، ژالہ باری سے گلیاں سفید ہوگئیں، مری میں بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا، قصور،چکوال، اٹک، گجرات، جہلم، اوچ شریف میں بھی ابر رحمت ہوئی،…