براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

غزہ منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیر مقدم؛ مصر

مصر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے امریکی منصوبے سے ٹرمپ کی پسپائی کا خیرمقدم کیا ہے۔ مصر کی وزارت خارجہ کے بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ ٹرمپ کے اس بیان کی قدردانی کی جاتی ہے کہ غزہ سے کسی فلسطینی…

ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے؛ عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی تجویز زیر غور ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ قومی وقار اور احترام کی بنیاد پر دنیا کے…

اسرائیل کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا: سید عبدالملک الحوثی

انصاراللہ یمن تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، باب المندب، خلیج عدن اور بحیرہ عرب سے مقبوضہ سرزمینوں کی جانب جانے والے تمام بحری جہازوں کو اب کے بعد نشانہ بنایا جائے گا۔ المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے…

اسرائیلی فوجی شام کے صوبہ قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل

شامی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جنوب مغربی شام میں صوبے قنیطرہ کے نئے علاقوں میں داخل ہو گئے ہیں۔ المسیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجی صوبے قنیطرہ کے اطراف میں جباتا الخشب کے علاقے میں داخل ہو گئے…

ملک دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ہمیں ایک ہونا چاہیے، امید ہے دہشتگردی کے واقعے کے بعد ساری جماعتیں اکٹھی ہوں گی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی…

تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا

تربیلہ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ ذرائع کے مطابق تربیلہ ڈیم کے 9 پیداواری یونٹس بند ہونے سے 499 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے ، تربیلہ ڈیم کے 17 پیداواری یونٹس میں 4 ہزار 888 میگاواٹ بجلی بنانے کی صلاحیت ہے ،…

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججوں کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے آئینی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت،…

جنید اکبر و دیگر کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و دیگر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما و…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: علیمہ خان جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے پر جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا۔ جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گزشتہ روز غیر حاضری پر 14 مارچ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی، جے آئی ٹی کے پاس اس…

مریم نواز شریف کا جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گرد جہنم واصل اور عبرت کا نشان بن…