براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

خواجہ آصف میں اخلاقی جرات اور شرم وحیا ہوتی تو مستعفی ہو جاتے: اسد قیصر

سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ وزیر دفاع کے دل و دماغ پر پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا سوار ہے، خواجہ آصف میں اخلاقی جرات اور شرم وحیا ہوتی تو مستعفی ہو جاتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق سپیکر…

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی میں قرار داد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ قرارداد کے متن کے مطابق جعفر ایکسپریس واقعے…

بلوچستان میں امن کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

بلوچستان میں امن کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا، وفاقی وزراء بھی شہباز شریف کے ہمراہ پہنچے۔ دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم امن و…

وزیراعظم کی ازبکستان کیساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کیساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیر علیشیر تختائیف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ازبک…

نادرا کو اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کیلئے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت

محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کیلئے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کی زیرِ صدارت اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا…

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت…

ملک اور پاک فوج کیخلاف غلط فہمیاں پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ پاک فوج ہماری شان اور آن ہے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملک اور پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر غلط فہمیاں پھیلانے والوں سے ہوشیار رہیں، جعفرایکسپریس پرحملہ ہوا تو…

جوانوں کی مہارت، سپہ سالار کی قیادت سے بغیر نقصان آپریشن مکمل ہوا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کامیاب جعفر ایکسپریس آپریشن پر سکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ جوانوں کی مہارت اورسپہ سالار کی قیادت کی بدولت بغیر نقصان آپریشن مکمل ہوا، جعفر ایکسپریس آپریشن انتہائی مہارت…

دہشتگرد دھرتی کا بوجھ، اس ناسور کے ہمیشہ کیلئے خاتمے کا وقت آگیا: محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تمام مسافروں کو بازیاب کرانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 33 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا، وزیر داخلہ نے کہا کہ…

دہشتگردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہوا: نوازشریف

صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کی۔ صدرمسلم لیگ ن محمد نوازشریف نے کہاکہ دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے، ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن و امان کو سبوتاژ نہیں کر سکتیں۔ محمد…