براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
تیمور جھگڑا نے شیر افضل کو ایک ارب روپے ہتک عزت کے دعوے کا نوٹس بھیج دیا
پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے ایم این اے شیر افضل مروت کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔
رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے مبینہ کرپشن الزامات پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہتک عزت کا قانونی…
کورنگی جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کیلئے بند رہےگا
کورنگی میں جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کیلئے بند رہےگا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق جام صادق پل پرصبح 7 سے دوپہر 2 بجے تک ترقیاتی کام کیاجائےگا، اس دوران اور کورنگی، اخترکالونی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا سے ٹریفک کوکورنگی روڈسے متبادل…
جعفر ایکسپریس حملہ: سلمان اکرم کا تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنے کا مشورہ
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے حکومت اور تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔
ایک بیان میں سلمان اکرم نے کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے کے بعد قوم کے پاس اکٹھے ہونے کے سوا کوئی آپشن نہیں، ہمیں سیاست سے اوپر اٹھنا ہے۔…
لاہور ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد نے گولی مارکر خود کشی کرلی
سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد نے گولی مار کر خود کشی کرلی۔
پولیس کے مطابق جسٹس جواد حسن کے نائب قاصد حسنین نے سحری کے بعد پولیس اہلکار سے رائفل لی اور خود کو کمرے میں بند کرکے گولی مارلی۔
پولیس کے مطابق حسنین…
بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے۔
ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ بہادر محافظوں نے بڑے سانحہ سے ملک کو بچالیا اور 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے…
جعفر ایکسپریس حملہ: وزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے
وزیراعظم محمد شہباز شریف جعفر ایکسپریس حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔
دورہ کوئٹہ کے…
جعفر ایکسپریس حملے کے زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا
جعفر ایکسپریس حملے کے 29 زخمی کوئٹہ منتقل کر دیے گئے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق 16زخمیوں کو سی ایم ایچ اور 13کو سول اسپتال لایاگیا۔ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ریلوے پولیس کے مطابق حملے میں شہید افراد میں ریلوے پولیس اہلکار شمروز…
کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری بے دخل
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری بے دخل کردیے گئے۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور دیگر خلیجی ممالک میں پاکستانی بھکاریوں کے خلاف سختی، پکڑ دھکڑ اور بے دخلی کے بعد پاکستانی بھکاریوں کی…
196 نئی سڑکیں، 2 لاکھ سولر یونٹس کی تقسیم، حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی کابینہ کے ایک سال مکمل ہونے پر تفصیلی میڈیا بریفنگ دی۔
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی تمام کامیابیاں بھٹو خاندان کے…
وزیراعظم کا بولان آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم
وزیر اعظم شہباز شریف نے بولان آپریشن کامیابی سے مکمل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کی مہارت، آرمی چیف کی متحرک قیادت کی بدولت آپریشن کسی بڑے نقصان کے بغیر مکمل ہوا۔
وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری…