براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ کو ‘نو ہیلمٹ نو انٹری’ ماڈل بنانےکا فیصلہ
کراچی کی شہری انتظامیہ نے آئی آئی چندریگر روڈ کو 'نو ہیلمٹ نو انٹری' کا ماڈل بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔
سڑک پر ٹریفک کا نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے ڈیلینیٹرز بھی لگائے گئے ہیں۔
اس شاہراہ سے روزانہ دیگر گاڑیوں کے علاوہ ہزاروں موٹر…
محمود اچکزئی اور اخترمینگل کا بلوچستان کی صورتحال پرمشاورت کیلئےعمران خان سےملاقات کافیصلہ
اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی اور اخترمینگل بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے اور بلوچستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) کی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔
اپوزیشن ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات…
تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستانی سیاست میں حصہ لینےکا ارادہ ہے: نومنتخب صدر آکسفورڈ یونین
آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر پاکستانی نوجوان موسیٰ ہراج کا کہنا ہےکہ ان کا تعلیم سے فارغ ہوکر پاکستان کی سیاست میں حصہ لینےکا ارادہ ہے۔
جیو نیوز سےگفتگو میں آکسفورڈ یونین کے نومنتخب صدر موسیٰ ہراج کا کہنا تھا کہ دنیا کی سب سے مشہور…
جعفر ایکسپریس پر حملے میں ٹرین ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے
چھانگا مانگا: کوئٹہ سے پشاور جانے والی دہشت گردی کا شکار ٹرین جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین معجزانہ طور پر محفوظ ہیں۔
ٹرین ڈرائیور امجد یاسین کا تعلق چھانگا مانگا چک نمبر 17 سے ہے۔
جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کے اہلخانہ…
جعفر ایکسپریس حملہ، سکیورٹی فورسز کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی
سکیورٹی فورسز کے جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن کی ویڈیو سامنے آگئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزکا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کامیاب رہا اور مسافروں کوبحفاظت بازیاب کرلیاگیا۔
سکیورٹی ذرائع نے…
کے پی حکومت صحت کارڈ پر دوران علاج انتقال کرنیوالے مریضوں کے لواحقین کو معاوضہ دیگی
خیر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پر دوران علاج انتقال کرنے والے مریضوں کے لواحقین کو معاوضہ دینےکا فیصلہ کیا ہے۔
خیر پختونخوا حکومت کا اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 60 سال سےکم عمر کے مریض کے اسپتال میں…
جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے: ترجمان…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب ہوگئے اور تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا…
سپریم کورٹ نے عمر قید کے 2 قیدیوں کو 17 سال بعد بری کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے عمر قید کے 2 قیدیوں کو عدم شواہد کی بنا پر 17 سال بعد بری کردیا۔
ٹرائل کورٹ نے ملزمان امتیاز اور نعیم کو 2008 میں بچے انعام کو چارسدہ میں اغوا برائے تاوان کے بعد قتل کرنے کے الزام میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے…
بلوچستان کے غیور عوام ایسے شر پسندوں کے آگے جھکنے والے نہیں: وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جعفر ایکسپریس حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اپنے بیان میں حنیف عباسی کا کہنا تھاکہ دہشت گردی بزدلانہ فعل ہے، جعفر ایکسپریس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ…
دہشتگرد ڈائیلاگ کیلئے تیار نہیں، ابھی تک ریاست نے لڑنا شروع نہیں کیا: وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست، حکومت اب بھی صبر سے کام لے رہی ہے، حکومت سب کچھ کرنے کو تیار ہے۔
بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ معصوم نہتے مسافروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے، ان کیمرہ…