براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

جعفر ایکسپریس حملہ: عورتوں اور بچوں سمیت یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب، موقع پر موجود تمام دہشتگرد…

بولان: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد فورسز کا آپریشن جاری ہے اور موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسزکا دہشتگردوں کےخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل…

جسٹس منصور کے ڈیپوٹیشن پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی لائے افسران کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیج دیا گیا

چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پنجاب سے 5 جوڈیشل افسران کی خدمات لاہور ہائیکورٹ کو واپس کردیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ڈیپوٹیشن پر تعینات پانچ ڈائریکٹرز کو واپس لاہور ہائیکورٹ بجھوا دیا اور جوڈیشل افسران کی…

امریکی پابندیاں: ایران میں مہنگائی کا طوفان، اشیاء خریدنا بھی انتہائی دشوار ہوگیا

امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں مہنگائی کا طوفان آگیا جس کے باعث وہاں کے شہریوں کیلئے اشیاء خریدنا بھی انتہا دشوار ہوگیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی پابندیوں، بدانتظامی اور بڑھتی آبادی کے سبب ایران معاشی مسائل میں گرفتار…

اسرائیل کے غزہ پر حملے مزید تیز، بمباری سے بچے سمیت 8 افراد شہید

مظلوم فلسطینیوں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کر دیئے، تازہ بمباری سے بچے سمیت آٹھ افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی حملوں کے باعث شہدا کی مجموعی تعداد 48 ہزار 503 ہوگئی،1 لاکھ 11 ہزار 927 زخمی ہو چکے، حماس نے اسرائیل کے…

ڈونلڈ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات کیلئے بھیجا گیا خط ایران کو پہنچا دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا جوہری مذاکرات کیلئے بھیجا گیا خط ایران کو پہنچا دیا گیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا خط متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر نے ایران پہنچایا، اماراتی مشیر انور قرقاش نے عباس اراقچی سے ملاقات میں ٹرمپ کا خط ان کے حوالے کیا، ترجمان ایرانی…

یورپی یونین کا امریکی اشیا پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

یورپی یونین نے امریکی اشیاء پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ ٹیکس کا نفاذ یکم اپریل سے ہو گا، یورپی سٹیل اور ایلومینیم پر 25 فیصد ٹیکس کے جواب میں ٹیکس لگایا گیا، امریکی ٹیکس سے یورپ کو 10 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی…

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا: ٹرمپ کا یوٹرن

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئر لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل…

میئر ہیوسٹن کی میزبانی میں سالانہ افطار ڈنر کا شاندار انعقاد، 2500سے زائد افراد کی شرکت

امریکاکے چوتھے بڑے شہر ہیوسٹن میں سالانہ افطار ڈنر کا شاندار انعقاد کیا گیا جو امریکا میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اجتماع تصور کیا جاتا ہے۔ بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں منعقدہ اس تقریب کا اہتمام میئر ہیوسٹن اور سسٹر سٹیز ایسوسی ایشنز کے…

پاکستانی امریکی طالبہ نے احتجاجاْکولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی

پاکستانی امریکی طالبہ عمارہ خان نے احتجاجاْ امریکا کی صف اول کی یونیورسٹی کولمبیا یونیورسٹی کے داخلے کی آفر ٹھکرادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبہ عمارہ خان نے یونیورسٹی انتظامیہ کو جوابی ای میل میں لکھا کہ آپ کیمپس پر طلبہ کے…

بلوچستان ٹرین حملے میں را ملوث ہے، بھارت کا احتساب نہ ہوا تو اگلا حملہ زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے:…

امریکا میں سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فار جسٹس نے بلوچستان میں ٹرین پر ہونے والے حملے میں بھارت کے ملوث ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت کا احتساب نہ کیا گیا تو ان کا اگلا حملہ اور بھی زیادہ معصوم جانیں لے سکتا ہے۔ رہنما سکھ فار…