یورپی یونین کا امریکی اشیا پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان

0 112

یورپی یونین نے امریکی اشیاء پر 28 ارب ڈالر کے جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔

ٹیکس کا نفاذ یکم اپریل سے ہو گا، یورپی سٹیل اور ایلومینیم پر 25 فیصد ٹیکس کے جواب میں ٹیکس لگایا گیا، امریکی ٹیکس سے یورپ کو 10 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی نقصان ہو گا۔

یورپی یونین حکام کا کہنا ہے ٹیکس کاروبار کیلئے نقصان دہ ہے، امریکا سے اب بھی بات چیت کیلئے تیار ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.