براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی گرفتاری کیخلاف امریکی ریاستوں میں مظاہرے

کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کی گرفتاری کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں میں مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک یونیورسٹی اور سٹی یونیورسٹی آف نیویارک کے 100 سے زائد طلبہ نے واشنگٹن اسکوائر پارک میں جمع ہوکر…

روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ

روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر جوابی فضائی حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی پر آمادگی سے پہلے یوکرین نے پیر کی رات روس پر 300 سے زائد ڈرونز سے بڑا حملہ کیا تھا جس میں 3 افراد ہلاک اور 18 افراد زخمی ہوئے تھے ۔…

‘امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے ، مذاکرات نہیں کریں گے’، ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں امریکا سے بات…

دبئی پولیس کا غیر قانونی دوکانداروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 10 گرفتار

دبئی پولیس نے رمضان کے دوران "ایک باشعور معاشرہ، بھکاریوں سے پاک" مہم کے تحت 10 غیر قانونی دوکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ دبئی پولیس کے مطابق گرفتار افراد بغیر لائسنس کے عوامی مقامات پر کھانے پینے کی اشیاء فروخت کر رہے تھے، جو صحت کے اصولوں…

امریکا سے مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا

سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر متفق ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ جنگ بندی اورپائیدار امن کے لیے امریکی تجویز مان لی ہے۔ مذکرات کے حوالے سے امریکا…

2024 میں دنیا کے آلودہ ترین 20 میں سے 19 شہر ایشیائی تھے، تحقیق

دنیا میں فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ متاثر 20 شہروں میں سے 19 ایشیا میں موجود ہیں۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے جس کے مطابق 2024 میں دنیا کے 13 آلودہ ترین شہر بھارت کے تھے، 4 شہر پاکستان، ایک چین اور ایک قازقستان کا تھا۔…

یوکرین کا روس پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

یوکرین نے روسی دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے ماسکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جب کہ 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے…

ایلون مسک کی دولت میں چند ہفتوں کے دوران 132 ارب ڈالرز کی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے لیے 2025 کا سال مالی لحاظ سے کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ 2025 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی کمی آچکی ہے۔ درحقیقت 10 مارچ کو ہی ایلون مسک کو 29…

پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھانے کی تجویز

حکومت دہری شہریت والے افراد کو کلیدی عہدوں پر فائز رہنے کی اجازت دینے اور کاربن اخراج کم کرنے کیلیے کاربن لیوی لگانے کے حوالے سے فیصلہ نہ کرسکی اور گزشتہ روز دو الگ الگ اجلاسوں کے دوران ان معاملات پر فیصلوں کو مؤخر کر دیا گیا۔ ایک اجلاس…

پاکستان کی یو اے ای کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا۔ دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے دبئی میں پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنس کونسل کی سحور محفل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…