براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گئی، فروری میں گاڑیوں کی فروخت 29 فیصد کم ہوگئی
پاکستان کے آٹوسیکٹر کو بریک لگ گیا، فروری میں گاڑیوں کی فروخت 29 فیصد کم ہوگئی۔
پاکستان آٹو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن رپورٹ کے مطابق ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت بہتر مگر ماہانہ فروخت کم ہو گئی، جنوری 2025 میں گاڑیوں کی فروخت 17 ہزار یونٹس…
سردی کا دورانیہ گھٹنے سے کاروبار متاثر، زرعی پیداوار کم
آب وہوا کی تبدیلیوں سے پاکستان و بھارت کے میدانی علاقوں میں سخت سردی کا دورانیہ مختصر ہو رہا ہے۔
اس عجوبے سے نہ صرف سرد راتوں کو انگیھٹیوں کے سامنے مونگ پھلی و ریوڑیاں کھانے اور گلیوں میں گرماگرم سوپ پینے کا چلن ختم ہو رہا ہے بلکہ سنگین…
اماراتی بینک المشرق پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار
متحدہ عرب امارات کا المشرق بینک پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کیلئے تیار، سٹیٹ بینک سے پائلٹ آپریشن کا لائسنس مل گیا۔
سی ای اوالمشرق بینک ہمایوں سجاد نے کہا کہ سٹیٹ بینک کی ہدایت پرجنوری سے مارچ 2025 تک پہلے مرحلے میں سٹاف لیول پر پائلٹ…
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیسے کی جائے، حکومت کنفیوزڈ
حکومت نیویارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کرنا چاہتی ہے، لیکن یہ نجکاری کیسے کی جائے؟ حکام اس معاملے میں کنفیوزڈ ہیں اور کوئی واضح لائحہ اختیار کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں.
گزشتہ روز کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے نجکاری کمیشن کو…
6 شوگر ملیں سیل اور 12 کروڑ جرمانہ کیا جاچکا، وزیرخزانہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے چینی کی مانیٹرنگ شروع کردی، شوگر ملوں میں مانیٹرنگ نظام قائم کردیا گیا ہے، مانیٹرنگ سسٹم کے نفاذ کے بعد 6 شوگر ملز کو سیل کیا جا چکا ہے جبکہ ساڑھے 12 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کیے جاچکے ہیں۔
اس حوالے…
بلاول بھٹو سے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد کی ملاقات
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے چیئرمین عاطف اکرام نے وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے وفد نے کاروباری طبقے کے…
ریکوڈک منصوبے سے 2028 تک سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع، ترجمان او جی ڈی سی ایل
ریکوڈک منصوبے سے متعلق ترجمان او جی ڈی سی ایل (آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ) نے کہا ہے کہ 2028 تک اس منصوبے سے سونے اور تانبے کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ منصوبہ پاکستان کے معاشی ترقی اور معدنی وسائل کے حوالے سے نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے۔…
این ایل سی کا خلیجی ممالک کیلئے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی کنٹینرائزڈ پرچم بردار بحری سروس کا آغاز کر دیا۔
یہ سروس ابتدائی طور پر دو بحری جہازوں کے ساتھ کام کرے گی، مستقبل میں متوقع تجارتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مرحلہ وار…
فروری میں 3 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹر
سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں فروری 2025 کے دوران 3 ہزار 46 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی۔
ایس ای سی پی کے مطابق فروری2025میں 3 ہزار 46 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کی گئی، جس کے نتیجے میں ملک میں رجسٹرڈ…