براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
خام سٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب، کمپی ٹیشن کمیشن کی انکوائری مکمل
خام سٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب، کمپی ٹیشن کمیشن کی انکوائری مکمل ہو گئی، کارٹل بنانے والے سپلائرز کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔
انکوائری رپورٹ کے مطابق خام سٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا گیا، انٹرنیشنل سٹیل اور عائشہ…
مثبت معاشی اشاریئے: فروری 2025 میں 3 ہزار 46 نئی کاروباری کمپنیوں نے رجسٹریشن کرالی
ملکی مثبت معاشی اشاریئے، کارپوریٹ سیکٹر کا اعتماد کا اظہار، فروری 2025 میں 3 ہزار 46 نئی کمپنیوں نے کاروبار کیلئے رجسٹریشن کروالی۔
ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی کل تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 608 ہوگئی، ایس ای سی پی نے نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن بارے…
پراپرٹی ڈیلرز کے ذریعے بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی کا انکشاف
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ درجنوں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس مبینہ طور پر ہنڈی/حوالہ کے ذریعے دبئی میں ڈالر منتقل کر رہے ہیں تاکہ وہاں کی پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی جا سکے، اس رجحان کے باعث…
پاکستان کی یو اے ای کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ
پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اس کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے کیا۔
علی زیب دبئی میں پاکستان قونصل خانے اور پاکستان بزنس کونسل کی سحور محفل سے…
میری ٹائم وزارت میں نیا اسکینڈل، 2 آپریشنل بحری جہاز فروخت کردیے
میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے بعد چلتے جہاز فروخت کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی جانب سے 2 آپریشنل جہاز فروخت کردیے گئے۔
ذرائع کے مطابق جہاز 'لاہور' کیپ ون…
زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر ہوگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو زرعی شعبے میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی شرح سے آگاہ کردیا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات جاری ہیں جس میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی شرط پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے قانون…
غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، 5 فلسطینی شہید
غاصب صیہونی فوج نے غزہ پر وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ فلسطنیوں کو شہید کردیا۔
غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غز ہ میں جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ پر ڈرون حملہ کیا جس میں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔…
شام کے حالات بد سے بدتر ہوئے، سینکڑوں علویوں کی موت، دہشت گرد اسرائیل کی بھی دمشق سمیت کئی علاقوں پر…
خبر رساں ذرائع نے جنوب مغربی شام میں اس ملک کی عبوری حکومت کی سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈ فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی ہے۔
صبح اسرائیلی جنگی طیاروں کے ذریعے درعا کے مضافات، جنوبی شام اور دمشق کے جنوب مغربی علاقے قطنا کے علاقے…
ام المومنین حضرت خدیجہ (س) کا انمول تحفہ
سحرعالمی نیٹ ورک حضرت خدیجہ (س) کی وفات کی مناسبت سے اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماؤں کو تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا نے زمانے کو خاتون جنت حضرت فاطمہ (س) کی شکل میں تحفہ دیا اور اسلام و بانی اسلام…