براؤزنگ زمرہ
اہم خبریں
اہم خبریں
خیبر پختونخوا میں میڈیکل ڈپلومہ امتحانات کے دوران بے انتظامی اور نقل
خیبرپختونخوا فیکلٹی آف پیرا میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈپلومہ امتحانات میں بے انتظامی کے مناظر دیکھنے کو ملے۔
پشاور، مردان، کرک اور بنوں سمیت کے پی بھر میں میڈیکل ڈپلومہ امتحانات جاری ہیں اور ایسے میں امتحانات کے دوران بے انتظامی…
جس دن میرے پاس اختیارات ہوں گے تو دما دم مست قلندر ہوگا: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ اختیارات نہ ہونے کے باوجود اتنے کام ہورہے ہیں اختیارات ہوں گے تو دما دم مست قلندر ہوگا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سحری کرنے کیلئے لیاقت آباد پہنچے جہاں پر ان کے ساتھ منتخب نمائندے اور متحدہ قومی…
پنجاب میں پانی کی قلت کے باعث زرعی پیداوار متاثر، بارش نہ ہونے سے قحط کا خطرہ
پنجاب کی زراعت کا 70 فیصد حصہ جنوبی پنجاب پر مشتمل ہے لیکن پانی کی قلت اور بدلتے موسمی حالات نے زرعی پیداوار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
ماحولیاتی تبدیلیوں نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کو بہت متاثر کیا ہے، بارشوں میں 42 فیصد تک کمی سے جنوبی…
کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار
کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق مسافر ٹرین کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن پر ٹریک سے اترگئی۔حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ریلوےذرائع کا کہنا ہے…
ناکام سیاستدان سیاست چمکانےکیلئے نہروں کے معاملےکو ہوا دے رہے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ سندھ کا پانی کم کرنےکی بات میں کوئی صداقت نہیں، مین اسٹریم سے باہر ناکام سیاست دان اپنی سیاست چمکانےکے لیے اس معاملے کو ہوا دے رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے…
بنوں کینٹ حملے میں ہلاک 16 دہشتگردوں میں سے 2 افغان شہری نکلے
بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، حملے میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے 2 حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بنوں کینٹ پر ہونے والے حملے میں شامل 16 دہشت گردوں میں سے اب تک 2 حملہ آوروں کی شناخت…
وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری اور وفد کے اعزاز افطار ڈنر کا…
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔
محکمہ خزانہ سندھ نے تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 21 مارچ کوجاری کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔…
اسلام آباد ہائیکورٹ: داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان سے روکنےکیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے داڑھی چھوٹی ہونے پر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ہدایات کے ساتھ درخواست مسترد کردی۔
عدالت نے سیکرٹری تعلیم کو 6…
انجکشن پاؤڈر تھا اسکو محلول بنانے میں غلطی ہوئی: وزیر صحت پنجاب
وزیرصحت پنجاب سلمان رفیق نے میو اسپتال لاہور میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔
میڈیا سے گفتگو میں میواسپتال میں انجکشن سے ہلاکت کے معاملے سلمان رفیق کا کہنا تھاکہ انجکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی، انجکشن…