براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

اہم خبریں

ذاتی و سیاسی مفاد ایک طرف رکھ کر قومی مفاد مقدم رکھیں، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے…

نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے جہاں ملک میں معاشی استحکام لانے پر حکومتی اقدامات کی تعریف کی وہیں انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آبادی کے چیلنجز سے مؤثر طریقے نمٹنے…

سعودی ولی عہد سے زیلنسکی کی ملاقات، یوکرینی بحران پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان روس یوکرین بحران کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے یوکرینی بحران کے…

میکسیکو: دو خوفناک بس حادثات میں 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست میکسیکو میں دو خوفناک بس حادثات میں 32 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پہلا حادثہ جنوبی میکسیکو کی ریاست اوکساکا میں پیش آیا،جہاں بس موڑ کاٹتے ہوئے قابو سے باہر ہو کر الٹ گئی، حادثے میں 18 افراد ہلاک…

لندن: بگ بین ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان پر فرد جرم عائد

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں فلسطینی پرچم تھامے بگ بین ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم کو لندن کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس پر فرد جرم عائد کی گئی، ملزم پر عوامی پریشانی کا باعث…

یارکشائر کے شمالی سمندر میں آئل ٹینکر اور کارگو شپ میں تصادم، 32 افراد ہلاک

یارکشائر کے ساحل سے دور شمالی سمندر میں امریکی پرچم والے آئل ٹینکر اور کنٹینرز سے لدا پرتگالی بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ شمال مشرقی قصبے ویدرنسی کے قریب ہمبر ایسٹوری میں صبح 10 بجے سے کچھ دیر پہلے پیش…

مارک کارنے کینیڈین حکمران جماعت کے نئے رہنما منتخب

کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے 85.9 ووٹوں سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب ہوئے۔ مارک کارنے کا کہنا ہے…

شام کا بشارالاسد کے حامیوں کے خلاف آپریشن مکمل کرنے کا اعلان

شامی وازرت دفاع نے کہا کہ بشارالاسد کی باقیات کے خلاف فوجی کارروائی مکمل کر لی گئی۔ شامی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لطاکیہ اورطرطوس صوبے دہشتگردوں کے حملوں سے محفوظ ہیں، سرکاری اداروں کو دوبارہ عوامی خدمات کیلئے کھول…

امریکا سے مذاکرات، یوکرینی صدر زیلنسکی سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی عرب میں یوکرین اور امریکا کے درمیان مذاکرات، یوکرینی صدرزیلنسکی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی کی مذاکرات سے قبل سعودی ولی عہد سے ملاقات متوقع ہے، یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کے…

سعودی ولی عہد سے لبنانی صدر کی ملاقات، تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے لبنانی صدر نے ملاقات کی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے لبنانی صدر نے ملاقات کے دوران عالمی امور، باہمی دلچسپی کے تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا، لبنانی صدر نے کہا کہ سعودی عرب لبنان کیخلاف…

حماس کے حامیوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے ان کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہے ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا کہنا ہے کہ امریکا حماس کے حامیوں کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہا ہے تاکہ انہیں ڈی پورٹ کیا جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے اعلان کے باوجود امریکا کی وفاقی عدالت نے…